ہاں واقعی۔۔ اور گھر والوں کو سرپرائز بھی دیا ہے۔۔ پہلے بتایا نہیں تھا اس نے۔ وہ خود اتنا خوش تھا۔۔مجھے تو پڑھ کر خوشی ہوئی کہ پاکستان گیا ہے ماشا اللہ۔۔عید انشا اللہ بہت اچھی گزرے گی اسکی فیملی کے ساتھ۔۔مجھے بھی پاکستان والی عید یاد آرہی ہے ماوراء میرے لیے دعا کرو نا کہ میں قربانی والی عید پر پاکستان چلی جاؤں۔۔
معافی کا خواستگار ہوں شمشاد بھائی ۔ اس دفعہ کافی مصروف رہا اور اب بھی ہوں ۔ موقع ملا تو حاضر ہوگیا ۔ آپ سنائیں کیسے ہیں اور رمضان کیسے گذر رہے ہیں ۔ ؟ظفری بھائی کو، بہت دنوں سے غیر حاضر ہیں۔
اگر میٹر پھر بھی جائے تو آنکھیں ضرور کھلی رکھیے گا اور روڈ پر "حملے" سے پہلے ایک نظر آنے جانے والوں پر ضرور ڈال لیجے گا۔
خالی دھمکیاں ہیں محمد بھائی۔ جس دن برتنوں کو بالکونی سے نیچے پھینکے گی، اس دن ۔۔۔۔۔۔۔۔ نے اسے بھی بالکونی سے نیچے پھینک دینا ہے۔
میں تب پھینکوں گی جب"ان"بالکونی کے نیچے سے گزر رہے ہوں گے۔۔پتا ہی نہیں چلے گا کس فلور سے گلاس آکے سر میں ٹوٹا
لگتا ہے آئیندہ دنوں میں آپ سب کو مس کروں گی