کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
آج دو کالز میں نے مِس کر دیں۔۔ ایک شاید باجو کی تھی؟ سوری باجو۔۔ میں اصل میں اس وقت کچن میں ماسی بنی ہوئی تھی۔

کوئی بات نہیں ماورہ ۔ میں بھی کل سے چوُڑی مصلن ماسی ہی بنکر پھر رہی ہوں کہ کچن میں پکا پکا پکا ۔ بننے سنورنے کا وقت ہی نا ملا :blush:

:hatoff:
 
تیشہ

محفلین
بھئی اکثر کی بات اور ہے ابھی کی اور

ویسے کیا بات ہوچکی آپ کی باجو سے؟

فہیم ، ابھی شمشاد ص سے میری بات ہی کب ہوئی :( یہ سوئے ہوئے تھے سو بچت ہوگئی ۔ ورنہ عیدی تو انکو دینی ہی پڑجانی تھی مجھے ۔

:grin: اور راہبر سے پوچھو بھلا کیا ۔، اور کیسے بات ہوئی :laugh: بچارہ اسے سمجھ ہی نہیں آرہی تھی یہ کون ہے :confused: پوچھنے لگا آپ کون ہیں ؟ کہاں سے بول رہی ہیں :confused:
میں نے کہا یہ آپکے سامنے جو تیسرا گھر ہے ناں ۔، اسکی اوپر کی منزل ہے وہاں میں کھڑی ہوئی ہوں کھڑکی مین ، اور آبکو میں دیکھ رہی ہوں :grin::grin:
اسے سمجھ ہی نہیں آرہی تھی کونسا والا گھر :confused: کہنے لگا وہ گھر تو خالی ہے :confused: میں نے کہا ہاں تو خالی گھر میں ہی بھوت پریت ، بدروحیں ہوتی ہیں ناں ، تو میں بھی اسی خالی گھر سےہی بول رہی ہوں :hatoff:
 
فہیم

لائبریرین

یعنی شمشاد بھائی کے کان ابھی تک بچے ہوئے ہیں:grin:
لیکن باجو تھوڑا خیال کیجئے گا کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ کان آپ کے ہاتھ میں آجائے;)

رات کو میری بھی راہبر سے بات ہوئی تھی اس نے خود ہی بتایا کہ باجو کی کال آئی تھی۔
کہہ رہا تھا کہ آواز کٹ کٹ کر آرہی تھی اس لیے سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ کون بات کررہا ہے۔
ویسے موصوف کو بہت پریشان کیا آپ نے:grin:

خالی گھر بھوت پریت:laugh:
 
فہیم

لائبریرین
وہ آپ امریکہ والے نمبر کی بات کر رہے ہیں۔ وہ ہم سب کا ایک ہی ہے۔

اچھا تو یہ بات ہے آپ کی بات سے مجھے ایک سوال کا جواب تو مل گیا۔
وہ یہ کہ میں‌ نے ایک دو دفعہ آپ کو فون کیا تو بل میں‌ آپ کے نمبر کے ساتھ بجائے Ksa کے Usa لکھا آتا تھا۔
اب میں‌ یہی سوچتا تھا کہ ایسا کیوں ہے۔

لیکن آپ نے امریکہ کی لائن حاصل کیسے کی ہوئی ہے۔
یہاں ہماری طرف تو میں‌ نے ایسا کچھ نہیں دیکھا
یہاں‌ تو لے دے کر ایک پی ٹی سی ایل ہی ہے لینڈ لائن کی شکل میں
 
ماوراء

محفلین
تو ہمارے گھر چکر کیوں نہیں لگایا تھوڑا مجھے بھی آرام مل جاتا۔۔:rolleyes:
ایک گھر سے آرام ملتا تو تمھارے گھر کی ماسی بنتی نا۔:grin:
ابھی ہفتے کو پھر بننا پڑے گا۔ ابو کو میرے بنائے ہوئے کھانے اتنے پسند آئے ہیں، کہ انہوں نے ہفتے کو اپنے دوستوں:evil: کی عید ملن پارٹی گھر میں ہی رکھ لی ہے۔ :cry:
میں نے امی کو کہا ہے، کہ آج کچن میں گھس کر بہت بڑی غلطی کی ہے۔ آئندہ نہیں گھسنا۔:evil:

کوئی بات نہیں ماورہ ۔ میں بھی کل سے چوُڑی مصلن ماسی ہی بنکر پھر رہی ہوں کہ کچن میں پکا پکا پکا ۔ بننے سنورنے کا وقت ہی نا ملا :blush:

:hatoff:
میں اپنی کزن سے پاکستان میں بات کر رہی تھی، اسے بھی میں نے کہا کہ ایسے لگتا ہے عید تو بس ہم کھانا کھانے کے لیے ہی مناتے ہیں۔ سچی سے کل میں اتنا تھک گئی کہ میں نے عید کے جو کپڑے نکالے تھے وہ بھی نہیں پہنے۔ کچن سے فارغ ہو کر بستر پر ڈھیر ہو گئی۔ :(
 
ماوراء

محفلین
فہیم ، ابھی شمشاد ص سے میری بات ہی کب ہوئی :( یہ سوئے ہوئے تھے سو بچت ہوگئی ۔ ورنہ عیدی تو انکو دینی ہی پڑجانی تھی مجھے ۔

:grin: اور راہبر سے پوچھو بھلا کیا ۔، اور کیسے بات ہوئی :laugh: بچارہ اسے سمجھ ہی نہیں آرہی تھی یہ کون ہے :confused: پوچھنے لگا آپ کون ہیں ؟ کہاں سے بول رہی ہیں :confused:
میں نے کہا یہ آپکے سامنے جو تیسرا گھر ہے ناں ۔، اسکی اوپر کی منزل ہے وہاں میں کھڑی ہوئی ہوں کھڑکی مین ، اور آبکو میں دیکھ رہی ہوں :grin::grin:
اسے سمجھ ہی نہیں آرہی تھی کونسا والا گھر :confused: کہنے لگا وہ گھر تو خالی ہے :confused: میں نے کہا ہاں تو خالی گھر میں ہی بھوت پریت ، بدروحیں ہوتی ہیں ناں ، تو میں بھی اسی خالی گھر سےہی بول رہی ہوں :hatoff:

ہاہاہا۔۔ بھوت پریت سے عمار ڈر تو نہیں گیا نا؟:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے بھی بتائیں نا۔۔:( آپ نے شاید ناروے کا بھی ایک نمبر لیا ہوا ہے۔ مجھے بھی کوئی ایسا طریقہ بتائیں کہ ایک پاکستان اور دوسرا پولینڈ میں فری کال کر سکوں۔:grin:

نہیں ناروے کا میرے پاس نمبر نہیں‌ ہے۔ Voip استعمال کر کے دیکھو، اس میں شاید یورپ اور امریکہ کے لیے مفت ہے۔
میرے پاس تو یاہو وائس میسنجر سے لیا ہوا امیریکہ کا ایک ہی نمبر ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top