اللہ رحم کرے اُن پر۔۔۔!
زونی بہت دنوں سے غایب ہے، کہاں رہ گئی اور ہاں شگفتہ بھی نہیں آ رہیں۔
اور آپ کی سہیلی کہاں مصروف ہیں؟ رمضان میں ایک دفعہ بھی نہیں آئیں، اب ایسی بھی کیا مصروفیت۔
باجو کہاں گُم ہیں عید پر، مجھے ان کی فون کال کا انتظار ہے۔
دس بجے کس کے ؟؟؟ آپ کے یا ہمارے؟
ہمارے اس وقت چھ بجکر بیس منٹ ہو رہے ہیں۔
کیوں بھئی ایسی کیا بات ہے؟ ہماری تو اکثر بات ہوتی ہے، ایسی نوبت کبھی نہیں آئی۔