اوہوو ۔۔ یہ زردے کے ساتھ نزلہ کہان لے بیٹھے آپ لوگ ۔۔ شکر میں پہلے ختم کر چکی تھی کھا کر ۔۔
زونی زردے کے علاوہ ۔۔ کھیر ۔۔ بہت ساری قسموں کے حلوے بھی رکھے ہیں ۔۔ ہر میٹھا کم ہی پسند گھر مین سب کو ۔۔ سوچ رہی ہوں کیا کروں ان سب چیزوں کا۔۔۔
سب اکٹھا کر کے پارسل کر دو ، میں ابھی تک میٹھے کی شکل نہیں دیکھی
لاہور میں یہ سب اہتمام نہین ہوتا کیا ؟ ۔۔ زونی تمہیں تو دعوت ہے ا کر کھا لو ۔۔ میرا بھی بھلا ہو جائے گا ٹھکانے لگ جائے گا سب کچھ ۔۔۔
کیوں کیا ان سب کھانوں کی تاریخ الانتہاء آج ہی کی ہے؟