کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زیک

مسافر
یہ اپ کی ہے یا اپ کے بچوں کی حد ہو گئی غلط بیانی کی ۔۔۔۔۔۔۔۔

مگر میرا تو کوئ بیٹا نہیں ہے۔

نہیں تو ہو جائے گا انشاللہ ویسے میں نے بیٹے کا زکر کہاں کیا:shameonyou:

یہ دیکھ لیں۔

اور یہ ایویں سے انشاء اللہ؟
 

زینب

محفلین
ارے دعا دی انشاللہ کہہ کہ ۔۔۔۔ویسے سر جی مین نے "بچوں"کہا تھا ۔۔۔۔۔اپ کچھ بھی کہہ لیں اس فوٹو کو اپنی ثابت نہیں کر سکتے۔
 

زیک

مسافر
مگر یہ تصویر لڑکے کی ہے اور وہ لڑکا میں ہوں۔ :)

اور دعا کس نے کہا تھا دینے کو؟
 

زینب

محفلین
دعا پوچھ کے دیتے ہیں کیا۔۔۔۔۔۔؟سر جی میں دعا دوں یا نہیں؟؟آپ لڑکے ہیں ابھی تک کمال ہے

آپ کی ہے تو کتنے عشرے پرانی ہے وہ بھی بتایئں نا
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بچہ سوچ تو نہیں رہا، ایسے لگ رہا جیسے اس کی ماما اس کو نہلانے لگی ہیں اور وہ ڈر رہا ہے۔
 

زین

لائبریرین
چھوٹے بچہ کی تصویر تو میرے اوتار میں ہے جبکہ بڑے بچے کی تصویر انکل زیک کے اوتار میں ہے ۔ شمشاد انکل آپ کونسے بچے کی بات کررہے تھے ۔
:grin:
 

زین

لائبریرین
بچے نہیں‌بچی کے پاپا ہے ۔ بچی کے پاپا انکل زیک پہنچنتے ہی ہوں گے تصحیح‌کرانے کے لیے
:grin:
 

زینب

محفلین
اسے سے پہلے کہ وہ پہنچیں لمبا سا مراسلہ لے کے تصیح کے لیے میں چائے کا کپ آٹھا کے یہ چلی ایئر پوڑٹ اللہ حافظ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top