کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
ایک پیٹی۔۔۔۔چلغوزے۔۔۔۔چکوال کی مونگ پھلی۔پہلوان ریوڑی۔۔۔کپڑے اور بہت سی میٹھی چیزیں جن سے اپ کو پرہیز ہے
 

شمشاد

لائبریرین
مالٹے، چلغوزے اور مونگ پھلی سے بالکل بھی پرہیز نہیں ہے۔ اس لیے شرافت اسی میں ہے کہ مال آدھا آدھا کر لو۔
 

زینب

محفلین
مالٹے، چلغوزے اور مونگ پھلی سے بالکل بھی پرہیز نہیں ہے۔ اس لیے شرافت اسی میں ہے کہ مال آدھا آدھا کر لو۔

بھائی جی دھمکی نا دیں میں نے کبھی انکار کیا۔۔۔۔مال آدھا آدھا کرنے سے کہتے ہیں تو میں بقلم خود ریاض آکے پہنچا آتی ہوں سب کچھ:grin:
 

زین

لائبریرین
کوئٹہ میں تو ویسے بھی سردی زیادہ ہوتی ہے اور میں مالٹے بھی زہادہ کھاتا ہوں اس لیے نزلہ زکام اور کھانسی کے بارے میں فکر کرنے کی ضرورت نہیں ۔
:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے زین کو کمپنی کی طرف سے مفت طبی سہولت میسر ہے۔

بھائی جی دھمکی نا دیں میں نے کبھی انکار کیا۔۔۔۔مال آدھا آدھا کرنے سے کہتے ہیں تو میں بقلم خود ریاض آکے پہنچا آتی ہوں سب کچھ

نہیں تمہارے آنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ بس مال بھجوا دو۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا ٹھیک ہے آج ہی بھجواتی ہوں‌بس آپ انتظار کریں ایک تو اپ مجھے ریاض میں گھسنے سے ہر وقت روکتے رہتے ہیں
 

زینب

محفلین
بھائی جی کہیں آپ میرے کھانے پینے سے تو خائف نہین ہیں اب میں اتنا بھی نہیں کھاتی
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں یہ بات نہیں ہے، وہ کیا ہے کہ یہاں گھاس بالکل بھی نہیں ملتی۔ اگر کہیں سے ملی بھی تو بہت ہی مہنگی ملے گی۔
 
نہیں بلکہ میری معلومات کہ مطابق زہرہ بٹیا نیٹ کنیکشن سمیت بیمار رہی ہیں ان دنوں۔ اب وہ تو رو بصحت ہیں پر نیٹ اب درست کام نہیں کرتا۔
 

سارہ خان

محفلین
اوہہو ۔۔۔ یہ تو مجھے نہیں پتا ۔۔ مجھے انہوں نے کہا تھا کہ مارچ کے بعد پڑھائی سے فارغ ہونگی ۔۔ اور کافی دن پہلے کہا تھا ۔۔ آپ کی بات ہو تو میری طرف سے پوچھ لیجیے گا ۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top