کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
کل فرزانہ کا ای میل ملا تھا۔ اب بہتر ہیں، کچھ دن بعد محفل میں حاضری دیں گی۔ سب کو سلام کہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری کہہ رہے تھے کہ مجھے چار چھٹیاں ہیں، معلوم نہیں یہ چھٹیاں وہ کہاں گزارنے نکل گئے۔
 

زین

لائبریرین
میں فہیم بھائی کو مس کررہا ہوں‌۔ :(
سنا ہے وہ بیمار ہے ۔ سب ان کی صحت کے لیے دعا کریں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے کیا واقعی میں فہیم بیمار ہیں، کیا ہو گیا ہے ان کو؟ کہیں کوئی بدپرہیزی تو نہیں کر لی۔

اللہ سے ان کی صحتیابی کی دعا ہے۔
 

زین

لائبریرین
محفل پر بھی تو بتایا تھا اس نے کہ طبیعت ٹھیک نہیں۔ بخار وغیرہ ہی ہوگا۔
 

زین

لائبریرین
اچھا۔
ویسے ان کا موڈ‌چیک کرو وہ بھی "بیمار "ہے ۔

اور کون کون غآئب ہیں‌آجکل محفل سے ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top