میں زھرا علوی کو مس کر رہی ہوں ۔۔ وہ شاید زور و شور سے پڑھائی میں مصروف ہیں آجکل ۔۔۔
نہیں بلکہ میری معلومات کہ مطابق زہرہ بٹیا نیٹ کنیکشن سمیت بیمار رہی ہیں ان دنوں۔ اب وہ تو رو بصحت ہیں پر نیٹ اب درست کام نہیں کرتا۔
اوہہو ۔۔۔ یہ تو مجھے نہیں پتا ۔۔ مجھے انہوں نے کہا تھا کہ مارچ کے بعد پڑھائی سے فارغ ہونگی ۔۔ اور کافی دن پہلے کہا تھا ۔۔ آپ کی بات ہو تو میری طرف سے پوچھ لیجیے گا ۔۔۔
جی ہاں مارچ میں زہرا بٹیا کے امتحان ہیں۔
ہم تو بخیر ہیں الحمد للہ۔ آپ سنایئے، کیا مصروفیت رہی غیر حاضریوں میں؟ اور امتحان کی تیاری کیسی چل رہی ہے؟
ایک عدد کالا بکرا (ذرا صحتمند قسم کا ہو) ساتھ میں ایک ہزار ایک روپے، پانچ گز سفید غیر استعمال شدہ لٹھا اور ساتھ میں کچھ پھل وغیرہ، ہمارے دربار میں پہنچا دیں۔ انشاء اللہ امتحان میں نمبر اچھے آئیں گے۔