کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کچھ خدا کا خوف کرو بی بی، رمضان میں ایسے شعر پڑھ رہی ہو۔ گناہ ملے گا۔ توبہ کرو کانوں کو ہاتھ لگا کے اپنے۔
 

زینب

محفلین
سچ بولنا تو کوئی جرم نہیں ہے۔ لیکن یہ کیا کہ اوپر آپ نے اقتباس میرا دے دیا جو میں زونی جی کے متعلق لکھا تھا، نیچے آپ نے کوئی اور ہی کہانی چھیڑ دی تو پڑھنے والے کی سمجھ میں کیا خاک آئے گا؟؟؟؟


لیں تو میں‌کیسے 10 دفعہ پڑھتی بھلا


آپ کا اقتباس اس لی کہ میں بھی کسی کو ڈھونڈ رھا تھا

دیکھا خود ہی مان لیا نا غلطی سے مسٹیک ہوئی تھی اپ سے:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
نبیل بھائی کا ایک پیغام کل میں نے دیکھا تو تھا۔ ہو سکتا ہے لوڈ شیڈنگ نے اتنی ہی مہلت دی ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
حاضر جناب حاضر، فرمایئے کیا حکم ہے۔ ویسے میں اب تھوڑی دیر کے لیے سونے جا رہا ہوں۔ افطاری کے بعد ملاقات ہو گی۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، آپ کو کھانا مل گیا ہے کیا؟ ہمارا ڈیڑھ گھنٹہ باقی ہے، اسی لیے سوچ رہی ہوں۔ :(
 

شمشاد

لائبریرین
ہم سب نے آجکل شام کا کھانا چھوڑا ہوا ہے۔ بس افطاری ہی کرتے ہیں۔ باقاعدہ کھانا سحری میں ہی کھاتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top