سارہ خان
محفلین
میرا کونسا بھائی مجھے بڑا یاد کر رہا تھا، کسکو بڑا افسوس ہے عید پر کال نہیں کی کہ میں بھول گئیپہلے دس منٹ تو میں ذہن پے زور دینے میں گزار دئیے کہ سارہ کس بھائی کی بات کر رہی ہے ۔ پھر اب مجھے سمجھ آیا اور یاد آتے ساتھ ہی مجھے غصہ آیا ،،
بھائی سے بولو باجو کہہ رہی ہیں مجھے بھی بڑا افسوس ہے اور غصہ بھی ، ایک بار میرے سامنے تو آئے اسکی میں خبر لیتی ہوں ایسے
ضبط اگر تم پڑھ رہے ہو تو سامنے آؤ ،۔۔ ادھر کو آکر بات کرو ، افسوس کا اظہار تو میں بھی بتاتی ہوں تمھیں پھر
اوو باجو ادھر افسوس ادھر غصہ۔۔ میں نے تو میسیج دے دیا آپ کو ۔۔ اب اپ جانیں اور آپ کے بھائی ،۔،:tounge:
ُُُُُُُُ