کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
کل چھٹی تھی ، اور میں دفتری اوقات میں ہی آتا ہوں کہ ذاتی کمپیوٹر نہیں ہے ۔۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
یہی تو بات تھی، کہ اپنا کمپیوٹر نہیں ہے۔ اور دفتر کے کمپیوٹر سے محفل میں آتے ہیں۔ اب اور کیا باقی رہ گیا ہے؟
 

طالوت

محفلین
عارف کریم کافی دنوں سے دکھائی نہیں دے رہے ، کسی کو کوئی خبر ان کے بارے میں ؟
وسلام
 

ف۔قدوسی

محفلین
شمشاد بھائی میں نے ایک دھاگے میں پڑھا کہ قیصرانی کو اپینڈکس ہوا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر ان کا کیا ہوا؟
 

تیشہ

محفلین
ارے بھائی قیصرانی کہاں ہیں آپ؟ کچھ اپنی خبر تو دیں۔




اوہو ،، میں ہوں ناں خبر دینے کو :battingeyelashes:

چھوٹے بھا جہاں ہیں ۔، جیسے ہیں سب خیر خیریت ہے ۔ خود بھی خیریت سے ہیں ، مصروفیت ، اور صرف مصروفیت :notworthy:

میرے سے رابطہ تو رہتا ہی ہے ، فیس بکُ پے بھی ایڈ ہیں ، اور فون ،پے بھی رہتے ہیں ،
سب خیریت ہے ۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
اپینڈکس کا سرجری تو ہوئے بھی سال گزرا آپکو اب دیکھائی دیا ۔
ایک بات پوچھوں یہ اپینڈکس کیسی بیماری ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔ پچھلے سال میرے ابو ایسا لگا کہ مجھے اپینڈکس ہوا ہے تو مجھے فوراً ہسپتال (زبردستی) لے گئے :grin: پھر وہاں پتہ چلا کہ میں ٹھیک ہوں ۔۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top