کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
میرے کان توپوں اور مارٹر گولوں کے دھماکے اور گولیوں کی تڑتڑاہت مس کر رہے ہیں:)
 

شمشاد

لائبریرین
میرا تو خیال ہے ایک آدھ فائر کر ہی دیں۔ ایسا نہ ہو کہ کان بالکل ہی نامانوس ہو جائیں۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
اس کا مطلب ہے آپ نے مجھے مس نہیں کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ایک میں ہوں جو پوری محفل کو مس کرتی ہوں ۔۔۔۔۔۔ اور شمشاد بھائی آپ کو تو سب سے زیادہ مس کرتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

طالوت

محفلین
کہیں تو آپ میرا کہہ رہی تھیں کہ مجھے سب سے زیادہ مس کرتی ہیں ، شمشاد ان کی باتیں گول مول ہوتی جا رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
علی ذاکر نے انٹرنیٹ کا بندو بست کیا ہے اپنے لیے ، موصوف سو رہے ہیں تو سوچا میں فائدہ اٹھاؤں ۔۔
آپ اتنی رات گئے کیوں جاگ رہے ہیں ؟
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو ابھی ڈرائیور ڈیوٹی سے واپس آیا ہوں، تو سوچا جب تک چائے پیؤں، کچھ پیغام ہی دیکھ لوں۔
 

تیشہ

محفلین
اب میری باری ہے آپ دونوں سے پوچھنے کی کہ

آپ دونوں کیوں جاگ رہے ہیں اسوقت اور سوئے کیوں نہیں :chatterbox:
 

تیشہ

محفلین
علی ذاکر نے انٹرنیٹ کا بندو بست کیا ہے اپنے لیے ، موصوف سو رہے ہیں تو سوچا میں فائدہ اٹھاؤں ۔۔
آپ اتنی رات گئے کیوں جاگ رہے ہیں ؟
وسلام


:rolleyes:

یہ علی ذاکر ص ، جو پیچھلے کچھ دنوں سے مجھ سے بحث میں الجھےُ ہوئے تھے :)rollingonthefloor: )
یہ آپکے پاس ہیں کیا :confused: ۔؟
 

طالوت

محفلین
کل چھٹی ہے ، رات دیر تک جاگتا ہوں ، فلم وغیرہ دیکھتا ہوں ، آج نیٹ ملا تو اس پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top