کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں تو باجو ابھی باہر سے آیا ہوں۔ آج ویسے بھی ڈاکٹر ذاکر نائیک کا لائیو پروگرام تھا۔

اور صبح جمعہ ہے چھٹی ہے۔
 
تیشہ

محفلین
میں تو باجو ابھی باہر سے آیا ہوں۔ آج ویسے بھی ڈاکٹر ذاکر نائیک کا لائیو پروگرام تھا۔

اور صبح جمعہ ہے چھٹی ہے۔

چھٹی کے دن بندہ کتنا ریلیکس ہوتا ہے ناں ۔۔ آرام ہی آرام گھومنا پھرنا ۔۔۔ :chatterbox: مگر بہت جلدی گزر جاتا ہے چھٹی کے دن بھی :(

بھابھی کیسی ہیں ۔؟ بچے ۔؟ سبکو میرا سلام دعا ۔
 
تیشہ

محفلین
میں ان دنوں "Prison Break" سیریل دیکھ رہا ہوں
وسلام

یہ میری بڑی بیٹی بہت شوق سے ، ریگولر دیکھتی ہے ہمارے لوکل چینل پے لگا کرتی ہے اس کے پارٹس بھی ہیں ۔۔ مجھے بھی کہتی رہتی ہے امی لگی ہوئی ہے دیکھیں بہت ہی اچھی ہے ۔ اور بتاتی ہے ساتھ کہ کیا سٹوری ہے ۔ مگر میں اگر مُوڈ نہ ہو تو نہیں دیکھا کرتی :chatterbox: مگر بیٹی بہت شوق سے دیکھتیں ہیں ۔
 
تیشہ

محفلین
آپ کو نہیں پتا ؟ موصوف میرے ساتھ ہی کام کرتے ہیں ۔۔
وسلام

:eek: :eek:

آئے ہائے مجھے کب بتایا آپ نے :)rollingonthefloor: )
مجھے کیا پتا یہ آپ کے ساتھ ہی ہیں ۔۔۔ :chatterbox: آپ نے سمجھانا تھا ناں میری خالہ کے ساتھ بحث نہیں کرنے کا :wasntme:
میں تو ایکبار غلطی سے انکے لکھے ہوئے لفظ کو پڑھ بیٹھی '' پھلی '' اور مجھے آلو پھلیاں یاد آگئیں تھیں ۔ ۔۔ بس :notworthy: اس دن سے مجھے سنانے لگ گئے تنقید ، طنز ،۔ اور نہ جانے کیا اللبلل ۔ ۔ :chatterbox:
:tongue: کدھر ہیں موصوف ۔؟ سوئے ہوئے ہیں تو انکے اوپر جاکر چپکے سے کوئی پھلی مار پھینک آئیے میری طرف سے بدلا :rollingonthefloor:
اک پھُل موتئیے دا مار کے جگا ۔ ۔۔ آپ بھانجے اک پھلی مار کر جگا کر بھاگ آئیے ۔ :party:
 
طالوت

یوں سمجھیے میری بغل میں سو رہے ہیں ، میری ایک دو بار بات ہوئی تھی ، اور کافی بار اس "پھلی" پر میں نے مذاق بھی کیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ جگاؤں کیا انھی کے کمرے میں بیٹھا ہوں ۔۔۔۔۔۔ گدھے گھوڑے بیچے سو رہے ہیں ۔۔
وسلام
 
ف۔قدوسی

محفلین
کہیں تو آپ میرا کہہ رہی تھیں کہ مجھے سب سے زیادہ مس کرتی ہیں ، شمشاد ان کی باتیں گول مول ہوتی جا رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔
وسلام

میں تو ہر ایک کو دوسرے سے زیادہ مس کرتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی کبھی کسی ایک شخص کو بہت زیادہ مس کرتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آج زین بھائئیییییییییییییییییییییییییییییی کو مس کررہی ہوں کل بھی زین کو ہی مس کررہی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
خالہ کے گھر چلے گئے ہوں گے ناں، واپس آئیں گے تو محفل میں بھی آ جائیں گے۔
 
تیشہ

محفلین
یوں سمجھیے میری بغل میں سو رہے ہیں ، میری ایک دو بار بات ہوئی تھی ، اور کافی بار اس "پھلی" پر میں نے مذاق بھی کیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ جگاؤں کیا انھی کے کمرے میں بیٹھا ہوں ۔۔۔۔۔۔ گدھے گھوڑے بیچے سو رہے ہیں ۔۔
وسلام

بس آپ ڈھیر ساری پھلیاں خرید کر رکھ لیں :party: روز کی اِک پھلی مار کے ان ص کو اٹھادیا کریں ۔۔۔ میرا انتقام پورا ہوجائے گا
zzzbbbbnnnn.gif

جٹی دا ویرَ ۔ ۔ ۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
تو اس کا مطلب ہے کہ کچھ نہ کچھ تو مس کرتے ہیں ناں تبھی تو سکون سے نہیں گزر رہی۔
 
علی ذاکر

محفلین
اب پتہ نہیں مچھ نہ کچھ سے آپ کا کیا مطلب ہے ؟حالانکہ میں لکھ چکا ہوں کسی کو مس نہیں کرتا اب پتہ نہیں لوگ مجھے مس نہ کرتے ہوں ؟
 
ف۔قدوسی

محفلین
خالہ کے گھر چلے گئے ہوں گے ناں، واپس آئیں گے تو محفل میں بھی آ جائیں گے۔

یہ سب خالہ کے گھر کے پیچھے کیوں پڑے ہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج میں سبھی کو مس کررہی ہوں :brokenheart: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جنہیں میں مس کررہی ہوں وہ سب کہاں ہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
طالوت

محفلین
بس آپ ڈھیر ساری پھلیاں خرید کر رکھ لیں :party: روز کی اِک پھلی مار کے ان ص کو اٹھادیا کریں ۔۔۔ میرا انتقام پورا ہوجائے گا
zzzbbbbnnnn.gif

جٹی دا ویرَ ۔ ۔ ۔۔

اب تو موصوف نے پڑھ لیا ہے ، پر کوئی گل نییں جٹی دا ویر توڑ نبھوانا ہن میری ذمہ داری اے
وسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top