کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
کیا میں بڑا نہیں ہوں گا:dancing: اب بھی 350 سے زیادہ تصویریں کھینچی سفر میں نہیں دکھاؤں گا۔:whistle:
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی کر رہا ہوں، وہ آئیں، میں نے کچھ سوالات پوچھنے ہیں زینب کے ساتھ ملکر۔
 

فہیم

لائبریرین
یعنی وہ محفل جو بند ہوئی تھی اس وجہ سے نہیں۔
بلکہ اس سے بھی پہلے سے نہیں کھل رہی۔
 

عسکری

معطل
بے دید سجن دی یاری توں ایویں سنج ہووے تا ٹھیک اے

میں کسی کو مس نہیں کروں گا دوبارہ جن کو ہم نے مس کیا ان میں سے کسی نے جھوٹے منہ ہمیں مس نا کیا ہائے افسوس۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top