بُری بات بھتیجی، ایسا نہیں کہتے۔
اور اگر مرک نے پٹائی کر دی تو؟
اس فورا "پلٹے" سے لگتا ہے مرک ذرا تگڑی واقع ہوئی ہیں ۔۔
وسلام
موصوفہ غائب ہیں کافی عرصے سے (وہ کتابیں چاٹ رہی ہوں گی اور جنابہ ۔۔۔ ) ، کسی دن پکڑ کے لے آئیں دونوں مل کے "کلاس لے لیں گے ۔۔
دوست ہی تو ہوتے ہیں جن کی کلاس آسانی سے لی جا سکتی ہے اور جلدی برا بھی نہیں مانتے ۔۔
وسلام
دوستی کا یہ انداز پسند آیا ۔۔ دوست ایسے ہی ہونے چاہییں۔۔ جب جی چاہا پھینٹی بھی لگا لی
وسلام
نہیں میں بھی پڑھ رہی ہوں
وہ تو برا مانتی ہی نہیں میں بھی،، سنتی ہو تو برا مانے نا ایک کان سے اندر دوسرے سے باہر
ایسا کرو جب وہ سو رہی ہو تو اس کے دوسرے کان میں موم پگھلا کر ڈال دو، جس سے اس کا کان بند ہو جائے۔ پھر کیسے باہر نکالے گی؟
میں اپنی سہیلی کو مس کررہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں بھی اپنی سہیلی کو مِس کرلوں۔۔۔؟؟؟
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔ تھینکس ملائکہ۔۔۔ اتنے اچھے مشورے کا۔۔۔۔
کرلیں، دوسری سہیلی کو پتہ نہ لگے بس
نہیں چچا جی تھوڑی دیر پہلے ہی اس سے فون پر بات ہوئی ہے غسہ تو کل تھا پر کسی اور پر اور جس پر تھا اسی پر اُتار دیا