کس نے دھمکی دی ہے ذرا مجھے بھی تو پی ایم میں ہی بتاؤ۔
مسٹر کو مِس کررہی ہو؟؟؟ اب ذرا تم بھی اس پر روشنی ڈالو۔۔۔!
ویسے اب تک ہمارے درمیان کتنی عالمی جنگیں لڑی جاچکی ہیں جو اب کی بار "جنگ" کا انتظار ہورہا ہے؟
پیشتر اس کے کسی عالمی جنگ کا آغاز ہو جائے، دونوں فریقین محفل کی اقوام متحدہ سے رابطہ قائم کریں تاکہ دونوں فریقین کو تسلی بخش اسلحہ فراہم کیا جا سکے۔
پہا جی وہی پی ایم جو آپ کو بھی آیا۔۔۔۔۔لگتا ہے جانے والی ہستی کا سر توڑ کے ہوش ٹھکانے لگانے کی ضرورت ہے تاکے جانے کا نام ہی نا لے
پتا تو مجھے بھی نہیں کہ اتنا غصہ کس پےِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سچی میں نے تو کچھ بھی نہیں کیا۔۔۔۔۔عمار جاسوس چھوڑے تب بھی اس کی ہار ہی ہے پہا جی