میں اپنے سب دوستوں کو مِس کر رہی ہوں۔اور سوچ رہی ہوں کہ وقت کے ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے۔
لگے ہاتھوں جیہ کے متعلق بھی بتا دو، وہ کیوں نہیں آ رہی؟
جب وقت ہی بدل جاتا ہے تو ظاہر ہے اس کے ساتھ ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے۔ قافلے میں بہت سے مسافر راستہ بدل لیتے ہیں اور بہت سے نئے شامل ہوتے رہتے ہیں۔ یہی زندگی ہے۔ منزل تک ساتھ چلنے والا کوئی ایک آدھ ہی ہوتا ہے۔
آپ پاکستان سے ہیں کیا
شمشاد بھائی، حجاب کی امی بیمار ہیں۔ اس لیے نہیں آ رہی۔اور حجاب کو کیا ہوا، وہ کیوں نہیں آ رہیں؟ اور کچھ نہیں تو شعر و شاعری والے زمرے میں ہی آ جایا کریں۔
میں اپنے سب دوستوں کو مِس کر رہی ہوں۔اور سوچ رہی ہوں کہ وقت کے ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے۔
اللہ تعالٰی انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے۔