عمار ابن ضیا
محفلین
آج تو میں بہت ساروں کو مِس کررہا ہوں۔۔۔۔۔۔! کس کس کے نام لکھوں؟
"اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں"
"اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں"
ہو کیوں نہیں سکتا، یہ کون سی کوئی آخری بار تھی، پھر بھی موقع آئے گا، بلکہ موقعے آئیں گے۔
او کے ۔۔ چلو انجوائے کرو خوب ۔۔ حجاب کا فون بھی ٹھیک ہو گیا ۔۔ اور آج کافی دنوں بعد آن لائن آئی ہے وہ بھی ۔۔سارہ، ایسٹر کی چھیٹاں ہوئی ہوئی ہیں۔ اس لیے دن کو بس آجکل انجوائے کر رہی ہوں۔ رات کو ہی آن لائن آتی ہوں۔ اس لیے بات نہیں ہو پا رہی۔
السلام علیکم یونس بھائی، آپ خیریت سے ہیں نا؟ماشا اللہ ! نوک جھونک کا سماں ہے یہاں
میں بھی پورا پورا حساب رکھوں گا اور ایک ہی دفعہ (جھڑپ) میں سارا نقصان بمع منافع کے پورا کر لوں گا۔ تا کہ کم از کم اگلے چھ ماہ نقصان نہ اٹھانا پڑے۔
السلام علیکم یونس بھائی، آپ خیریت سے ہیں نا؟
صرف 385، یہ کتنے عرصے کی بچت ہے؟ بچت بچت تو ایسے کر رہی تھی جیسے ورلڈ بنک کو قرضہ دینے کی پوزیشن میں ہے۔