کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
حلف برداری کے بعد واپسی ۔ :grin:
مئی سے واپس جاکر باقاعدہ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا اعلان کرکے واپس لوٹا ہوں ۔ ;)

ارے بھائی ظفری کون سی پارٹی جوائن کر لی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی تو کم از کم تین پا رٹیوں کے ارکان اسلام اباد میں مٹر گشتی کر رہے ہیں۔۔۔۔۔:)
 

فرذوق احمد

محفلین
اگر تو جیہ کو مبارک دے رہے ہو تو ٹھیک ہے۔ شگفتہ کی مبارک ابھی سنبھال کر رکھو۔:p


السلام علیکم آپی

کیسی ہیں آپ ؟

اچھا کیا کہ آپ نے مجھے آگاہ کر دیا ۔۔ ورنہ میری دوسری لڑائی آپی شگفتہ سے ہو جانی تھی جیسے پہلے آپ جیہ سے ہوئی تھی :)
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کس مخفف کی بات کر رہے ہیں؟ اس پارٹی کا پورا نام " پنگا لو آرگنائزیشن " ہے۔
 
یونس یہ شمشاد کی پارٹی ہے عام مت سمجھیے گا اسے :)

ارے بھی محب اپ بھی موجود ہیں۔۔۔۔ بڑے نایاب ہو گئے ہیں اپ یارا !

ہم تو اپ کے وارنٹ جاری کروانے والے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے ہم نے بلاگنگ با الا خر چھوڑ دی۔۔۔۔ کچھ سمجھ نہیں ارہا تھا۔۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
السلام علیکم آپی

کیسی ہیں آپ ؟

اچھا کیا کہ آپ نے مجھے آگاہ کر دیا ۔۔ ورنہ میری دوسری لڑائی آپی شگفتہ سے ہو جانی تھی جیسے پہلے آپ جیہ سے ہوئی تھی :)
وعلیکم السلام فرذوق، میں بالکل ٹھیک ہوں۔

فرذوق، شگفتہ اتنی اچھی ہیں۔ اس لیے بے فکر رہو۔۔کم از کم وہ کسی سے لڑائی نہیں کریں گی۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ محفل میں ٹھوں ٹھاں نہیں ہو رہی تو مزہ نہیں آ رہا۔

ایک جیہ تھی جس سے کبھی کبھار سرحدی جھڑپیں ہو جاتی تھیں۔ لگتا ہے سوات کی لڑائی ۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی اعجاز صاحب اپنے بیٹے اور بہو کے ساتھ سیر کرنے نکلے ہوئے ہیں۔ بتا کر گئے تھے۔
 
سعود بھائی اعجاز صاحب اپنے بیٹے اور بہو کے ساتھ سیر کرنے نکلے ہوئے ہیں۔ بتا کر گئے تھے۔

جی ہاں اس کا تو مجھے علم ہے پر جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کہ اب وہ سیر کا عرصہ تمام ہو چکا ہوگا۔
خیر موصوف کو دہلی بھی آنا تھا پر اتفاق سے میری ان سے ملاقات طے نہیں ہو سکی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top