میں یہاںہی ہوں بس خاموش رہ کے دشمن کی طاقت کا اندازہ لگا رہی ہوں
کون سے دشمن کے طاقت کا اندازہ لگایا جا رہا ہے؟
اور ایم کیو ایم بھی بک گئی اب توووووووووووو۔۔۔۔
یہاں ب پر زبر ہے کہ زیر
ابن سعید بھائی ۔۔۔دیکھ لیں سب ہی اتحاد کیے بیٹھے ہیں لیکن نا کا حال بھی ق لیگ جیسے اتحاد کا ہونے والا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن سعید بھائی ۔۔۔دیکھ لیں سب ہی اتحاد کیے بیٹھے ہیں لیکن نا کا حال بھی ق لیگ جیسے اتحاد کا ہونے والا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے ابھی اپ ہمیں جانتے ہی کہاں ہیں۔۔۔۔۔۔جب جان جایئں گے تو آپ بھی ہمارے بہت بڑے فین ہو جایئں گے۔۔۔۔۔۔۔۔کہ ہم جب وعدہ کریںتو وفا کرتے ہیں جی۔۔۔۔عمران خان نے اب اصولوںکی سیاست کی لوٹا ہوتا تو جیت جاتا۔۔۔۔۔۔۔۔اصولی سیاست والے اکثر میری طرح مار کھا جاتے ہیں۔۔۔۔۔اوہو معصوم لڑکی کو اکیلا دیکھ کر اپ لوگوں نے اتحاد کر لیا ۔۔۔۔ کوئی بات نہیں زینب ۔۔۔۔۔ ہماری سپورٹ تمہارے ساتھ ہے۔۔۔۔۔۔ مگر خدا کے لئے مولانا فضل الرحمن نہ بن جانا ۔۔۔۔ ورنہ ہم بھی عمران خان کی ظرح اکیلے رہ جائیں گے۔۔۔۔
گھبرائیں نہیں ہم اہل حق کے ساتھ ہیں۔
ویسے مجھے پاکستان کے سیاسی جماعتوں کا اور خصوصاً ان کے مخفف ناموں کا کچھ زیادہ علم نہیں ہے۔
ابھی جو شمشاد بھائی نے نیئ پارٹی بنائی اسے تو جانتے ہوں گے نا آپ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
یہ نئی پاڑٹی نہیں ہے، پرانی پاڑٹی ہے اور ایک ہی پاڑٹی ہے۔ ابھی تک اس کےمقابلے میں اور کوئی پاڑٹی نہیں آئی۔ اس پاڑٹی کے اراکین میں پرویز مشرف بھی رہ چکے ہیں کہ انہیں بھی پنگے لینے کی بہت عادت تھی، مس عظمٰی سے تو دو دفعہ پنگا لیا تھا انہوں نے۔
یہ سراسر الزام ہے ۔ ۔ ۔ میں ایسا کوئی دعویٰ نہیں کیا ۔ ۔ ۔
یہ بات سمجھ نہیں ائی سر جی ! مس عظمی سے یا وزارت عظمی سے ؟
حدود اربعہ کیا ہے "عظمی" جی کا ؟