کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہاہاہاہاہاہاہا قہققققققققققہہہہہہہ عمار بھائی کبھی آپ نے اس سے زیادہ اچھا لطیفہ سنا ہے " خاتون اور خاموش‌" ہاہاہاہاہاہا

میری تو ہنسی ہی نہیں رک رہی۔ :grin::grin::grin:
واقعی۔۔۔۔ :lll: یہ لطیفہ صرف زینب ہی سنا سکتی ہے۔۔۔۔ !
 

زینب

محفلین
میں بھی باز نہیں اتی حق گوئی سے۔۔۔۔سناؤں تمارے کارنامے سب کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
جوجو یعنی جویریہ مسعود کا میل ملا تھا پچھلے ہفتے۔ اس کا کمپوتر خراب ہو گیا ہے اس لئے نہیں آ رہی۔ ویسے وہ خیریت سے ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی اطلاع دینے کا بہت شکریہ۔ اگر پھر ای-میل کے ذریعے بات ہو تو بتائیے گا کہ سب اُسے مس کرتے ہیں۔
 

تیلے شاہ

محفلین
شمشاد بھائی آپکی مسڈ کال میں نے بہت دیر میں دیکھی رات کو
اس لئے صبح فون کیا آجکل جاوا کی مصیبت سر پر پری ہوئی ہے اس لئے بالکل ٹائم نہیں مل رہا ہے
اور ہی سارہ کہاں گم ہے اتنے دنوں سے نظر ہی نہیں آئی۔۔۔۔۔۔;)
 

ابوشامل

محفلین
جویریہ صاحبہ کا تو آج میں بھی منتظر ہوں، دیکھیں کب آنا ہوتا ہے اُن کا۔ اعجاز صاحب خیریت سے آگاہ کرنے کا شکریہ، میں ان کی طویل غیر حاضری کے باعث پریشانی کا شکار ہو رہا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
جناب عالی مس عظمٰی ہم عدالتِ عظمٰی یعنی کے سیریم کورٹ کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ آپ کہیں دوسری مس عظمٰی تو نہیں سوچ رہے تھے۔ اب دیکھیں ناں پرویز مشرف نے کس مس عظمٰی سے دو دفعہ پنگا لیا تھا۔
 

حسن علوی

محفلین
:confused:

گئے دنوں میں کیا ہے حسن :confused: ؟
اور ہو کہاں :confused: ؟ یہ اک دم آپ کو کیسی مصروفیت آن پڑی :confused: ،
میں نے سوچا تھا آج کال کرتی ہو پر پتا نہیں کیوں ذہن سے نکلا یاد ہی نہ رہا ،۔ :(

کیا بتائیں باجو بیتے دنوں ‌میں کیا ھے۔۔۔۔۔۔۔:(
بہت سی سنہری یادیں ہیں اور کچھ یادگار لمحے جو اپنوں کے ساتھ گزارے۔

اور مصروفیت آج کل ویسے ہی بڑھ گئی ھے۔ کچھ جاب میں اور کچھ پڑھائی میں۔
 

زینب

محفلین
جناب عالی مس عظمٰی ہم عدالتِ عظمٰی یعنی کے سیریم کورٹ کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ آپ کہیں دوسری مس عظمٰی تو نہیں سوچ رہے تھے۔ اب دیکھیں ناں پرویز مشرف نے کس مس عظمٰی سے دو دفعہ پنگا لیا تھا۔

پہا جی پہلے ہی سمجھا کے بولا کریں نا وہ بےچارے ویسے ہی خوش ہو گئے تھے عظٰمی کا زکر سن کے
 

تیشہ

محفلین
کیا بتائیں باجو بیتے دنوں ‌میں کیا ھے۔۔۔۔۔۔۔:(
بہت سی سنہری یادیں ہیں اور کچھ یادگار لمحے جو اپنوں کے ساتھ گزارے۔

اور مصروفیت آج کل ویسے ہی بڑھ گئی ھے۔ کچھ جاب میں اور کچھ پڑھائی میں۔





فکر ناٹ حسن ، آپ اکیلے نہیں ہو ، بہت سے ہیں جو بیتے دنوں کو لے کر اداس ہیں ، ہماری لائبریری میں ایک بار ایک ایشئن سے ملاقات ہوئی ، اس نے کچھ بکس بارو کرنی تھیں چونکہ نیا نیا آیا تھا نہیں جانتا تھا کیسے کارڈ بنانا ہے اور کیسے بکس لینی ہیں ، میرے پر نظر پڑی تو سلام دعا کر کے مجھ سے مدد کی درخواست کی اس نے ، میں نے کارڈ کا بتایا اور بکس لے کر دیں ، بعد میں اس نے بتایا اپنے بارے میں کہ ، کراچی سے آیا ہے وہاں کسی کالج کا ٹیچر رہ چکا ہے ۔ پڑھاتا تھا ، اور اب اپنی مزید اسٹڈی کے لئے یو ۔ کے آیا ہے ۔ چھے مہینے ہوئے مانچسٹر آیا تھا اک دوست کے ہاں ، پھر اسکا دوست اسے یہاں چھوڑ گیا اک جاب ملنے پر ، اور یو ۔ کے میں، نا اسکا کوئی رشتہ دار ہے ، نا کوئی واقف کار ، ایک وہی دوست تھا جو اسے یہاں کام دلا کر یہ جا، وہ جا ،
اب یہ presentation کے ساتھ ساتھ اب یہ دو ، دو کام کر رہا ہے اک سٹور میں ، صبح آٹھ سے دو ، اور دو سے رات گیارہ ریسٹورنٹ ، اور اکثر لائبریری میں ملتا ہے تو پاکستان کی باتیں مجھ سے شئیر کرتا ہے ، پاکستان میں تھا تو ایسا تھا ، ویسا تھا ، یہ ہوتا تھا تو وہ ہوتا تھا ، اپنے گھر والوں کے بارے میں لگا رہتا ہے ۔ ماں کو یاد کر رہا ہوتا ہے وغیرہ ، ۔ ۔ اب اسے اندازہ ہوا ہے اسے پاکستانیوں میں کوئی دلچسپی نہیں :lol::lol: اب آجکل وہ اس بات کی کھوج میں ہے مجھے اتنی چڑ ِ کیوں ہے ۔ ؟ :lol:
ہوُ بہو اسکا انداز ِ گفتگو آپ جیسا ہے۔ بڑی سمجھدارنہ گفتگو کر تا ہے ۔ مجھے ہنسی آئی تھی کہ یہ دوسرا حسن ہے :lol: مگر عمر میں بہت بڑا ہے ۔ مگر باتیں وہی آپ جیسی ۔
سو اب اکثر وہ بھی بیتے دنوں کو لے کر اداس ہوتا ہے ۔ اپنی ماں کا لاڈلہ ، بہنوں کی آنکھوں کا تارہ ، اب ان سب سے دور ہوکر انہی کو یاد کرتا رہتا ہے ۔
سو ڈونٹ وری ، اسی لئے بول رہی ہوں کہ آپ اکیلے نہیں ہو ، بہت سے ہیں جو بیتے دنوں کی یادوں کو لے کر اداس ہوجاتے ہیں ،
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top