کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
خود ہی حساب لگا لیں، سو پونڈ فی مہینہ
اور پچاس پونڈ فی کس اسکول چھوڑنے کے سرٹیفیکیٹ کے
اور پچاس پونڈ فی کس اعلٰی کارکردگی کے سرٹیفیکیٹ کے
اور باقی بھی کچھ اخراجات ادا کرنے ہوں گے۔




مجھے حساب نہیں آتا ،،۔ اسلیے آپ ہی حساب کتاب کرگے ٹوٹل بتادیں ،
 

شمشاد

لائبریرین
آپ ٹوٹل کو چھوڑیں، ایک ایک مہینے کے چوبیس دفعہ جمع کروا دیں۔ سیدھا سا تو حساب ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے روز کا ون پینس کاٹ لیا کریں ،

آج 29 مئی 2008 ہے۔ اگر روز کا ایک پینس وصول کروں تو 24 مئی 3596 کو جا کر پیسے پورے ہوں گے اگر تب تک قیامت نہ آ گئی تو۔

بس ٹھیک ہے اپنے بنک کو ہدایت دے دیں کہ روزانہ ایک پینس میرے اکاؤنٹ میں جمع کر دیا کریں۔
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
یہ ڈاکٹر عباس صاحب ایک دن آتے ہیں اور ایک ہفتہ غائب رہتے ہیں۔
السلام علیکم
کہاں شمشاد بھائی۔ میں تو روز آرہا ھوں۔
دراصل میں نیٹ اور کمپیوٹر یہاں کلینک پر لے آیا ہوں۔ آپ مریض اور نیٹ ساتھ ساتھ دیکھتا ہوں۔رات نو دس تک کلینک پر رہتا ہوں ۔اس دوران لوڈشیڈنگ بھی چلتی رہتی ہے۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
ارے میں تو یہاں یہ دیکھنے آیا تھا کہ ڈاکٹر عباس صاحب کسے مس کر رہے ہیں لیکن اب پتہ چلا کہ ڈاکٹر صاحب تو اپنی گمشدگی کا پتہ دے رہے ہیں - :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top