کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین
ہاہاہہا وہ میں زرہ سب دوستوں کو ایموشنل بلیک میل کر رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں نہیں‌تفسیر بھائی بہنیں ہمیشہ اپنے بھائیوں کی خریت کی خواہاں ہوا کرتی ہیں۔۔۔۔سو میں بھی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔(املاء کی‌غلطیاں ٹھیک کرنا آپ کا کام)

میں بھی اچھا ٹائپیسٹ نہیں ہوں اور املا کی دیکھ بھال نہیں کرتا۔ ہنسی مذاق کی باتوں میں املا کی غلطیوں پر وقت کیوں ضائع کرئیں؟
ہاں متن کو کئ بار ایڈیت کرتا ہوں۔تاکہ پڑھنے والے کو میرے الفاظ سے دکھ نہ پہنچے ۔ میری پیاری بہن تعبیر ان کو نوٹ کرتی ہیںteeth_smile
 

شمشاد

لائبریرین
اصلی پوسٹ بذریعہ زینب
ہاہاہہا وہ میں زرہ سب دوستوں کو ایموشنل بلیک میل کر رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں نہیں‌تفسیر بھائی بہنیں ہمیشہ اپنے بھائیوں کی خریت کی خواہاں ہوا کرتی ہیں۔۔۔۔سو میں بھی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔(املاء کی‌غلطیاں ٹھیک کرنا آپ کا کام)

ایموشنل بلیک میل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو ایموشنل وہائٹ میل بھی کرتی ہو گی، ہیں ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیا مطلب ہے آپ کا تفسیر بھائی، پتہ بھی ہے آپ کو رات کو کون جاگا کرتے ہیں؟
 

تعبیر

محفلین

ارے سسٹر اپ تو سیریس ہی ہو گیئں وہ تو میں بس یونہی پھینک رہی تھی:grin:

زور سے پھینکا تھا نا تبھی ;)

توبہ کرو ڈاکٹر صاحب مجھے مس نہیں کریں گے یہ تو آجکل بندہ ڈھونڈ رہے ہیں جو مجھے گولی مارے

ٹھاکرررررررررررررررررر ڈاکٹر یہ گولی پہلے میرے سینے پر چلانی ہو گی اس کے بعد زینب کی باری آئی گی :grin:
مین کیسی ایکٹنگ کرتی ہوں :grin:


بندہ نہیں صرف "سانبھا" کو ڈھونڈ رہا ہوں ;)

ویسے آپ کا کیا رول ہے اس میں ۔ کہیں دھنو والا تو نہیں ہے نا :grin: :grin: :grin:
 

تعبیر

محفلین

زینب

محفلین
زور سے پھینکا تھا نا تبھی ;)



ٹھاکرررررررررررررررررر ڈاکٹر یہ گولی پہلے میرے سینے پر چلانی ہو گی اس کے بعد زینب کی باری آئی گی :grin:
مین کیسی ایکٹنگ کرتی ہوں :grin:




ویسے آپ کا کیا رول ہے اس میں ۔ کہیں دھنو والا تو نہیں ہے نا :grin: :grin: :grin:

ہاہاہاہاہاہا:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top