باجو ان سب کو چھوڑیں اور انہیں کہیں کہ مہینے میں آ کر ایک دو پیغامات لکھ جایا کریں کہ حاضری لگتی رہے۔
شکر ہے امی نے کبھی ای میلز دیکھی ہی نہیں۔:hehe:میں فوراً نوٹ کرلیااور امی کو ایک ای میل کردیا
mom@ dreamland.com
smile_tongue
زکریا شاید ساحلِ سمندر سے واپس آ رہے ہوں۔زکریا بھائی کہاں غائب ہیں؟ تصویروں کے گیم کی اگلی قسط بھی شاید پوسٹ نہیں کی!
زیک نے کہا:چلو چلو ساحلِ سمندر چلو۔ ہر سال یہی ویکاینڈ اس کام کے لئے مخصوص ہے۔
زکریا شاید ساحلِ سمندر سے واپس آ رہے ہوں۔
حاضری بہت ضروری ہے، نہیں تو نام کٹ جائے گا۔
مفت میں تھوڑا ہی کاٹیں گے نام، پچھلے مہینوں کی فیسیں دیں، ساتھ میں باقاعدہ درخواست دیں تو تب ہی نام کٹے گا ناں۔
چلیں پھر آپ بھی گزشہ چھ ماہ کی اپنی بھی اور اپنی سہیلی کی بھی اور آئندہ ڈیڑھ سال کی فیسیں جمع کروائیں، پھر آپ کی رخصت پر غور کرتے ہیں۔