زینب
محفلین
فکر نہ کرو تمہارا بھی یہی حال ہونا ہے جو ان اراکین کو ہوا ہے جن کی اردو محفل میں رہتے ہوئے شادیاں ہوئی ہیں۔ کہو تو نام گنواؤں؟
پہا جی میں کہیں نہیں جانے والی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وقت پڑنے پے میں "انہیں" بھی یہاں ہی لے آؤں گی
فکر نہ کرو تمہارا بھی یہی حال ہونا ہے جو ان اراکین کو ہوا ہے جن کی اردو محفل میں رہتے ہوئے شادیاں ہوئی ہیں۔ کہو تو نام گنواؤں؟
میں تو ان کے برعکس ہوں۔ اور عمار بھائی اور یونس بھائی میں نے آپ کا کیا بگاڑا ہے جو اس کی ہاں میں ہاں ملا رہے ہیں
پہا جی میں کہیں نہیں جانے والی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وقت پڑنے پے میں "انہیں" بھی یہاں ہی لے آؤں گی
آپ نے کچھ نہیں بگاڑا شمشاد بھائی جان۔۔۔ زینب کی ہاں میں ہاں اس بات پر ملائی تھی کہ آپ کی مثال تو سبھی کے سامنے ہے جو شادی کے بعد بھی اردو محفل سے وابستہ ہیں۔۔۔ تو سب کو آپ کی تقلید کرنی چاہئے نا۔۔۔
وقت کے فرق سے ملاقات رہ جاتی ہےسارہ تو ادھر ہی تھیں، بلکہ آج تو وہ خاصی دیر تک محفل میں رہیں۔