ارے شمشاد بھائی ۔۔۔کیا آپ کا بھی پیغام حذف ہوجاتا ہے ۔میرا ایک پیغام یہاں سے کس نے حذف کیا ہے اور کیوں؟
یہ ساجد بھائی پاکستان جا کے بلکل ہی گم ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
میرا ایک پیغام یہاں سے کس نے حذف کیا ہے اور کیوں؟
لگتا ہے شمشاد بھائی کسی اور تھریڈ میں پوسٹ کرکے بھول گئے ہیں ۔ ایک دفعہ میرے ساتھ بھی ایسا ہوا تھا ۔ پھر شمشاد بھائی نے ہی اس بات کی نشاندہی کی تھی ۔اس تھریڈ سے آپ کی کوئی پوسٹ کم از کم پچھلے ایک ماہ میںحذف نہیں کی گئی۔
اچھا ہوا کہ تم کو پتا نہیں چلتا ۔۔ ورنہ مجھے بھی شمشاد بھائی کی طرح کہنا پڑتا کہ ۔۔۔۔ کیوں انرجی ضائع کرتی ہو ۔مجھے تو پتا ہی نہیں ہوتا کون سے پوسٹ کہاں سے حزف ہوئی۔ہوئی بھی یا نہیں۔۔۔۔۔۔۔
اس تھریڈ سے آپ کی کوئی پوسٹ کم از کم پچھلے ایک ماہ میںحذف نہیں کی گئی۔
ہاں ناں ۔۔۔۔بات تو ایسے کر رہے ہیں جیسے خود کو بڑا پتا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاں ناں ۔۔۔۔
بھئی اس سے پہلے کہ تم غصہ کرو میں چلا ۔
پھر تو جیسے یہاں آنا ہی نہین نا آپ نے۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم۔ میں جیہ پھوپھو کو بہت بہت مس کر رہی ہوں۔
سارہ خان سچ میں بہت مس کر رہی ہوں۔کہاں ہو؟؟؟؟؟؟؟
بھئی یہ زینب نام کی ایک خاتون ٹائپ لڑکی ہوتی تھی ۔۔۔۔ اگر کہیں نظر آجائے تو ہمارا سلام کہنا ۔۔۔۔۔
ہائیں یہ مجھے کب مس کیا جا رہا تھا ۔۔ میں نے تو آج دیکھا ۔۔ آپ تو وعدہ کر کے آئیں نہیں خود اور مس مجھے کر رہی ہیں ۔۔:tounge: