ابھی فون کر کے پوچھیں، ووٹ ڈالنے میں کامیابی ہوئی کہ نہیں، بس ایک ہی دن تو بچا ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 29، 2008 #861 ابھی فون کر کے پوچھیں، ووٹ ڈالنے میں کامیابی ہوئی کہ نہیں، بس ایک ہی دن تو بچا ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 29، 2008 #862 میں نے ان کا پیغام دیکھ لیا ہے کہ جیسا بھی ان کی سمجھ میں آیا، انہوں نے کر دیا ہے۔ مطلب انہوں نے ووٹ ڈال دیا ہے۔
میں نے ان کا پیغام دیکھ لیا ہے کہ جیسا بھی ان کی سمجھ میں آیا، انہوں نے کر دیا ہے۔ مطلب انہوں نے ووٹ ڈال دیا ہے۔
ت تیشہ محفلین جون 30، 2008 #863 شمشاد نے کہا: ابھی فون کر کے پوچھیں، ووٹ ڈالنے میں کامیابی ہوئی کہ نہیں، بس ایک ہی دن تو بچا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب آدھی رات کہاں سے فون کروں سوچکیں ہونگیں ویسے بھی جیسے تیسے ان سے ہوا ہوگا اگر ۔۔ ۔، تو ڈال گئی ہونگیں ،
شمشاد نے کہا: ابھی فون کر کے پوچھیں، ووٹ ڈالنے میں کامیابی ہوئی کہ نہیں، بس ایک ہی دن تو بچا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب آدھی رات کہاں سے فون کروں سوچکیں ہونگیں ویسے بھی جیسے تیسے ان سے ہوا ہوگا اگر ۔۔ ۔، تو ڈال گئی ہونگیں ،
عزیزامین محفلین جولائی 4، 2008 #865 میں قیصرانی صاحب کو مس کرتا ھوں کرتا او کرتا رھوں گا بیشک وہ مجھے مس کریں یا نہ کریں انکی مرضی
شمشاد لائبریرین جولائی 7، 2008 #867 کسی کو زونی کا کچھ اتہ پتہ ہو تو فوراً اطلاع دے۔ اگر وہ خود پڑھیں تو واپس آ جائیں، انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔
کسی کو زونی کا کچھ اتہ پتہ ہو تو فوراً اطلاع دے۔ اگر وہ خود پڑھیں تو واپس آ جائیں، انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔
ہما محفلین جولائی 15، 2008 #871 ہم جس کو جانتے ہیں اُسی کو مس کر سکتے ہیں۔۔۔۔!نا ۔۔۔ یہاںابھی کسی کو زیادہ نہیں جانتے ۔۔۔
ملائکہ محفلین جولائی 15، 2008 #872 میں مرک کو مس کررہی ہوں بہت دن ہوگئے اس سے نہیں ملی اور اس کے کان بھی کھنچنے ہیں
عمار ابن ضیا محفلین جولائی 15، 2008 #874 میں اپنی لڑاکا دوست کو مِس کررہا ہوں جو اس وقت پاکستان میں گھوم پھر رہی ہوگی۔
محمداحمد لائبریرین جولائی 15، 2008 #875 میں اس وقت سعود بھیا کو یاد کر رہا ہوں۔ ویسے وہ تو زیادہ تر آن لائین رہتے ہیں ہم ہی نہیں ہوتے۔
حسن علوی محفلین جولائی 15، 2008 #878 دعا ھے کہ محفل کے تمام غیر حاضرین جہاں کہیں بھی ہوں سب کے سب بالکل خیریت سے ہوں (آمین)
ابن سعید خادم جولائی 15، 2008 #879 محمداحمد نے کہا: میں اس وقت سعود بھیا کو یاد کر رہا ہوں۔ ویسے وہ تو زیادہ تر آن لائین رہتے ہیں ہم ہی نہیں ہوتے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محمد احمد بھائی میں ذرا چاچو کے ساتھ مصروف رہا ان دنوں۔ ابھی تھوڑی دیر قبل چاچو کو ائیر پورٹ چھوڑ کے آیا ہوں۔ تو آپ گم ہیں۔ اور اب اخلاقاً میں آپ کو مس کر رہا ہوں۔
محمداحمد نے کہا: میں اس وقت سعود بھیا کو یاد کر رہا ہوں۔ ویسے وہ تو زیادہ تر آن لائین رہتے ہیں ہم ہی نہیں ہوتے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محمد احمد بھائی میں ذرا چاچو کے ساتھ مصروف رہا ان دنوں۔ ابھی تھوڑی دیر قبل چاچو کو ائیر پورٹ چھوڑ کے آیا ہوں۔ تو آپ گم ہیں۔ اور اب اخلاقاً میں آپ کو مس کر رہا ہوں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 15، 2008 #880 وقت کتنی جلدی گزر جاتا ہے، اعجاز بھائی آئے بھی اور چلے بھی گئے۔ سعود بھائی کیسی رہی ملاقات؟