وعلیکم السلام!
واہ بھائی نباء بٹیا آئی ہیں۔ بیٹا آپ کے اسکول کب سے کھلیں گے؟[/quot
باجو کو مس کر رہی ہوں ۔۔ اتنے دن سے غائب ہیں ۔۔
ارے سالام مادام،
میر اہلیہ بھی ادھر تشریف فرما ہیں، آپ کو انسے ملاقات کا اشتیاق تھا۔ تو جا کر سلام دعا کر لیں۔ رئبیکا سے۔
لندن تو کچھ ماہ پہلے وہ گئی ہوئی تھیں، آئندہ دورہ پر دیکھا جائے گا۔
اور سنائیں آپ اور بچہ پارٹی خیریت سے ہیں؟
وعلیکم سلام ماوراء۔ میرے پاس اردو کا رائیٹر نہیں ہے۔ کوئی فونیٹک پروگرام تو دو، جس سے ورلڈ میں اردو لکھ سکوں۔ پھر دیکھو ہماری جواب دینیاں۔
جی ہاں کچھ ایسے ہی تھا۔ میرے پاس وقت نہیں ہوتا زیادہ ادھر سے نکلنے گا۔
اس لئے اکیلے اکیلے ہی ہو آئیں، ویسے بھی کیا حرج ہے ادھر اپنے اتنے لوگ باگ ہیں، کہیں کوئی مسئلہ پریشانی ہو ہی نہیں سکتی۔