کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زونی

محفلین
شمشاد بھائی پہلے تو میں آپ کا نک پڑھ کے سمجھی کہ کوئی نیا ممبر آیا ھے:eek:

اوتار کیسے چینج ہو گیا:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی پہلے تو میں آپ کا نک پڑھ کے سمجھی کہ کوئی نیا ممبر آیا ھے:eek:

اوتار کیسے چینج ہو گیا:grin:

میں نے اپنا اوتار چودہ اگست کی مناسبت سے ابھی سے بدل لیا ہے۔ اور ویسے بھی میرا شاھین اپنے پروں کو پھیلانے کے لیے گیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی میں تو آ گئی ہوں امتحانوں کے بعد ، چاچو کب سے غیر حاضر ہیں ؟ اور یہ کونسی نئی دنیا بسا لی ھے آتے ہیں تو پوچھتے ہیں;):grin:

اُڑتے اُڑتے سنی ہے کہ وہ آپ کی نئی چچی لے آئے ہیں۔ اب ادھر آئیں تو ان سے کچھ پوچھیں بھی۔
 

تیشہ

محفلین
بوچھی ، آپ یاد آ رہی ہیں ۔



sssssssss.gif


مجھے بھی آپ یاد آرہی ہیں ، آج فرحت سے تو کافی لمبی چوڑی ، تفصیلی بات ہوچکی ہے فون پے ہی ، اور اب مجھ میں اور بولنے کی سکت نہیں رہی :( ساری توانائی ، فرحت سے بات کرتے پوری پڑگئی ، اب ویسے ہی ہے فیور ہے ، گرمی سے ، کچھ گلا بیٹھ گیا ، ورنہ میں آپ سے کرتی آج ، ہم دونوں آپکا ہی ذکر کر رہی تھیں ، اور اسوقت میں م س ن پر ہوں کہ شاید کہ آپ بھولے بھٹکے آن نکلیں ، مگر آثار دیکھائی نہیں دے رہے ،
آج گھر آئی ہوں اقرا کا جاب ڈے تھا ، اسے لینے کو آئی ہوں ، کل پھر سے چلی جاؤں گی ، مگر جیسے ہی فرُصت ملتی ہے ہوتی ہے آپ سے ،
انتظار کریں ،
 

تیشہ

محفلین
ًمصروفیات تو خیر سے ان کی کبھی ختم نہیں ہونے والی، اور ہم بھی کیا ادھر پڑے رہیں۔ یوکے میں اتنے رشتہ دار ہیں آنا جانا تو لگا ہی رہے گا۔ بوچھی آپ کے بارے میں معلوم ہوا ہے۔ امید ہے کہ آپ سے ملاقات ہوگی۔




سلام ن ویلکم ،

جی ضرور ، مجھے بھی آپ دونوں میاں بیوی بچوں سمیت دیکھکر اچھا لگے گا ،
ویسے آپ کو کیا معلوم ہوا ہے میرے بارے میں :confused: ؟
sssss.gif
 

تیشہ

محفلین
نبیل بھائی کافی بہتر ہوں۔ بلکہ آج تو چل کر صبح دفتر تک پہنچا ہوں بھلے 20 منٹ کا راستہ ادھے گھنٹے میں طے ہوا۔ تیزی سے بہتر ہورہا ہوں
بہت شکریہ ۔




مگر :rolleyes: آپکو ہوا کیا ہے :confused: ، کیوں چل پھر نہیں سکتے ۔؟ بڑھاپا ہے کہ کچھ اور پرابلم :grin:
یہی تو دن ہوتے ہیں شادی کے بعد گھومنے پھرنے کے :rolleyes: اور آپ بیمار ہوکر بیٹھ گئے ہیں :confused: کیا بنے گا بھئی آپکا :cool:،

چلئے جلدی سے صحتیاب ہوں ، اور مجھے پانی کی بوتل کھول کر دیں :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی سوچ رہا تھا کہ کوئی اور بھی ساتھ مل جائے، اب ٹھیک ہے فون کا خرچہ آدھا آدھا کر لیں گے۔
 

فہیم

لائبریرین
میں بھی سوچ رہا تھا کہ کوئی اور بھی ساتھ مل جائے، اب ٹھیک ہے فون کا خرچہ آدھا آدھا کر لیں گے۔


ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
یعنی وہاں سے بھی ان کو فون کافی مہنگا پڑتا ہے:rolleyes:

یہاں سے تو 25 روپے فی منٹ کی کال پڑتی ہے!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top