کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
جی حسن مزاح کو میں بھانپ گیا لیکن اپنی محترمہ معلمہ کے بارے میں کسی قسم کا" مزاح" پسند نہیں کروں گا۔۔۔۔۔۔۔۔اور الف عین بھی میرے لیے محترمین میں سے ہیں یقیننا وہ میری معلمہ کے لیے میرے جزبات سے واقف نہیں تھے اس لیے انھوں نے ایسا کہا۔۔۔۔۔۔۔وسلام
 
الف عین

لائبریرین
معذرت طالوت۔۔ میں تو خود کو بھی مس کرنے کی بات پر یوں ہی کہتا ہوں اکثر۔ مس یا ہٹ ہوتا ہے یا مس اور مسیز۔۔ محض اس وجہ سے۔ استانی بہر حال قابلِ احترام ہوتی ہے۔
 
مرک

محفلین
جی حسن مزاح کو میں بھانپ گیا لیکن اپنی محترمہ معلمہ کے بارے میں کسی قسم کا" مزاح" پسند نہیں کروں گا۔۔۔۔۔۔۔۔اور الف عین بھی میرے لیے محترمین میں سے ہیں یقیننا وہ میری معلمہ کے لیے میرے جزبات سے واقف نہیں تھے اس لیے انھوں نے ایسا کہا۔۔۔۔۔۔۔وسلام

آپ بہت خطرناک لگر ہے ہیں انکل:(
 
شمشاد

لائبریرین
یہ شگفتہ صاحبہ کہاں ہیں اور ابو کاشان صاحب آپ بھی آئیں ذرا آپ سے دو باتیں کرنی ہیں۔
 
طالوت

محفلین
الف عین جی آپ کو معزرت طلب نہیں کرنی چاہیے تھی جب کہ میں اس بات کی وضاحت کر چکا ہوں۔۔۔۔ اب آپ مجھے شرمندہ کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ مرک میں اور خطرناک:eek: اور یہ انکل کون ہیں:mad: ابھی میری عمر ہی کیا ہے صرف 26 سال:grin: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
 
سارا

محفلین
آنکھیں کھول کر دیکھو بھائی۔۔:eek:
کیا میں آپ کو نظر نہیں آرہی۔۔ہم آج ایک جگہ دعوت میں گئے تھے اس لیے آج کی‌حاضری نہ لگ سکی سجے کھبے دیکھو آپ کو میری پوسٹس کہیں نہ کہیں نظر آ ہی جائیں گی۔۔:rolleyes:
 
آپکے پوسٹ پڑھ کر لگتا ہے اور 26 عمر کے انکل ہی ہوتے ہیں;)
 
حسن علوی

محفلین
آنکھیں کھول کر دیکھو بھائی۔۔:eek:
کیا میں آپ کو نظر نہیں آرہی۔۔ہم آج ایک جگہ دعوت میں گئے تھے اس لیے آج کی‌حاضری نہ لگ سکی سجے کھبے دیکھو آپ کو میری پوسٹس کہیں نہ کہیں نظر آ ہی جائیں گی۔۔:rolleyes:

اب اتنی فرصت کہاں کہ پہلے سجے دیکھو پھر کھبے بھی دیکھو:roll:
اس لیئے سیدھے ہی دیکھتا ہوں;-)
 
قیصرانی

لائبریرین
اس سے قبل کے میرا فون نمبر مانگا جائے، میں خود ہی سلام کر دیتا ہوں۔ عزیز بھائی کو شاید میرا یاہو پر آف لائن میں‌بھیجا ہوا نمبر نہیں‌ملا :(

اب ادھر نمبر دے دوں؟
 
فہیم

لائبریرین
اس سے قبل کے میرا فون نمبر مانگا جائے، میں خود ہی سلام کر دیتا ہوں۔ عزیز بھائی کو شاید میرا یاہو پر آف لائن میں‌بھیجا ہوا نمبر نہیں‌ملا :(

اب ادھر نمبر دے دوں؟

وعلیکم السلام
اور ویلکم بیک:)

کہاں غائب تھے جناب
 
یہ راجہ صاحب اور ربیکا بھابھی کہاں رہ گئے؟
سلام شمشاد بھائی، بہت شکریہ کہ آپ نے یاد کیا، اصل چھٹی کے دن ہمارے پاس وقت نہیں‌ہوتا۔ کہ یا تو کوئی مہمان ہوتے ہیں اور یا پھر ہم کہیں سیر تفریح کے چکرمیں نکلے ہوتے ہیں۔
باقی کام اور کام ابھی دفتر میں تھوڑی فرصت ملی تو ادھر کا چکر لگا لیا۔ رئبیکا شاید آج دفتر میں چکر لگائیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top