آپ کا بہت بہت شکریہ۔ماوراہ بہن۔اللہ کرے وہ یہاں بھی ائےعباس بھائی، امن اپنے بلاگ پر دو بار آئی ہے۔ محفل پر نہیں آرہی۔
ضبط بالکل ٹھیک ہیں ۔۔ محفل پر نہیں آ رہے پتا نہیں کیوں ۔۔
پہا جی آپ کی بھی مثال سامنے ہی موجود ہے جو اکثر اوقات یہاں ہی پناہ گزین نظر اتے ہو
ابھی دو دن پہلے تو کہہ رہی تھی 10 پوسٹ رہ گئیں 5000 ہونے میں اور آج تو ماشاءاللہ 100 پوسٹ زیادہ ہیں۔ مبارک مبارک ۔۔
میں نے ان اراکین کی بات کی تھی جو شادی کروا کے اردو محفل سے غایب ہو گئے ہیں۔
میں تو ان کے برعکس ہوں۔ اور عمار بھائی اور یونس بھائی میں نے آپ کا کیا بگاڑا ہے جو اس کی ہاں میں ہاں ملا رہے ہیں