شمشاد نے کہا:کمال ہے مجھے کوئی مِس ہی نہیں کرتا۔
شمشاد نے کہا:ہوتا ہوں، ہوتا کیوں نہیں، پھر بھی مس تو کرنا چاہیے ناں۔
F@rzana نے کہا:میں باجو کو بہت مس کر رہی ہوں
میں قیصرانی کو بہت مس کر رہی ہوں
باقی سہیلیاں تو ب باری باری آ ہی رہی ہیں اس لیئے ان کا نام نہیں لکھا کیونکہ جس جس ملک میں جو ہے وہ اپنے اپنے وقت پر حاضری لگا ہی رہا ہے۔۔۔۔۔۔![]()
اس سے پیشتر کہ میں غائب ہوجاؤں، باجوووووو جلدی سے کمپیوٹر کو ٹھیک کروائیں اور یہاں آجائیںںںںںںںںںںں
کیا مسئلہ ہے بھئی؟؟؟
![]()
![]()
![]()
سعھالی،
sehali, mein zara LAL masjid k maslay ko hall karany mein busy honbohat bohat masrofyeat hai ahker ko election mein khari hon koi mazak thora na ..
![]()
کمال ہے مجھے کوئی مِس ہی نہیں کرتا۔
اور تو اور فرزانہ صاحبہ نے قیصرانی کو سہیلی بنا کر مس کیا۔