شمشاد بھائی
آپ نے " کون کس کو مِس کر رہا ہے؟ "
میں " مِس" کے لیے اردو لفظ کیوں استعمال نہیں کیا؟
ہمیں تو آپ کہتے ہیں. ہمیشہ اردو لکھو
چلیں باجو تو لڈو نہیں کھا رہیں آپ کھا لیں
مان لے شمشاد بھائ آپ بوڑھے ہو گیے ہیں
شاید آپکی پچاسویں سالگرہ نزریک آ رہی ہے اس خوشی میںیہ مجھے کس خوشی میں بوڑھے ہونے کا خطاب دیا جا رہا ہے؟
تفسیر بھائی مجھے اس کی کوئی ایسی جچتی ہوئی اردو نہیں آ رہی تھی تو مجبوراً یہی لفظ لکھنا پڑا۔
مجھے خوشی ہے کہ آپ نے یہ نقطہ اٹھایا۔ اب یہ بھی بتا دیں کہ اس کے بدلے میں کون سا لفظ ہونا چاہیے؟ میں مدون کر دوں گا۔
اس وقت ماوراٰٰ یاد آرھی ھے۔
یااللہ خیر۔۔۔آج میں کسے مس کر رہا ہوں ، یہ بتانا بھی مشکل اور نہ بتانا اس سے بھی زیادہ مشکل
آج مجھے مس ماہ رخ یاد آ رہی ہیں ، میری اسکول ٹیچر تھیں انہیں میں بہت یاد رہتا تھا۔