میں تو سبز پری کو مس کررہا ہوں آگئی ۔ ۔ ۔
ت تیشہ محفلین اگست 21، 2007 #421 تفسیر نے کہا: میں تو سبز پری کو مس کررہا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آگئی ۔ ۔ ۔
شمشاد لائبریرین اگست 21، 2007 #422 یہ تیلے شاہ کہاں رہ گئے؟ پہلے تو کبھی ان کی اتنی لمبی غیر حاضری نہیں ہوئی۔
شمشاد لائبریرین اگست 21، 2007 #423 یہ سوات والے سند باد بھی کافی عرصہ سے غیر حاضر ہیں۔ سوات والوں کو کیا ہو گیا؟
ت تیشہ محفلین اگست 23، 2007 #426 شگفتہ ۔ ۔ ۔ ۔۔ شگفتہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ شگفتہ مجھے لگتا ہے مجھے خود ہی آکر پتا لگانا ہوگا مجھ سے پرسوں کا وعدہ کر کے وعدہ خلافی اور اوپرُ سے غائب ۔ ۔
شگفتہ ۔ ۔ ۔ ۔۔ شگفتہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ شگفتہ مجھے لگتا ہے مجھے خود ہی آکر پتا لگانا ہوگا مجھ سے پرسوں کا وعدہ کر کے وعدہ خلافی اور اوپرُ سے غائب ۔ ۔
سارہ خان محفلین اگست 23، 2007 #427 باجو یہاں ایک بار پھر طوفانی بارشیں ہوئی ہیں ۔۔ لگتا ہے اس ہی وجہ سے شگفتہ غائب ہیں ۔۔ کیونکہ اکثر بارش میں نیٹ یا فون کی پرابلم ہو جاتی ہے ۔۔
باجو یہاں ایک بار پھر طوفانی بارشیں ہوئی ہیں ۔۔ لگتا ہے اس ہی وجہ سے شگفتہ غائب ہیں ۔۔ کیونکہ اکثر بارش میں نیٹ یا فون کی پرابلم ہو جاتی ہے ۔۔
ت تیشہ محفلین اگست 24، 2007 #428 سارہ خان نے کہا: باجو یہاں ایک بار پھر طوفانی بارشیں ہوئی ہیں ۔۔ لگتا ہے اس ہی وجہ سے شگفتہ غائب ہیں ۔۔ کیونکہ اکثر بارش میں نیٹ یا فون کی پرابلم ہو جاتی ہے ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اٹس اوکے سارہ ، میری آج فون پر ہوگئی تھی شگفتہ سے ۔
سارہ خان نے کہا: باجو یہاں ایک بار پھر طوفانی بارشیں ہوئی ہیں ۔۔ لگتا ہے اس ہی وجہ سے شگفتہ غائب ہیں ۔۔ کیونکہ اکثر بارش میں نیٹ یا فون کی پرابلم ہو جاتی ہے ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اٹس اوکے سارہ ، میری آج فون پر ہوگئی تھی شگفتہ سے ۔
سارہ خان محفلین اگست 24، 2007 #429 شمشاد بھائی کل سے مس ہیں محفل سے ۔۔۔تو میں ان کو مس کر رہی ہوں ۔۔ جیہ اور حجاب کو بھی مس کر رہی ہوں ۔۔
شمشاد بھائی کل سے مس ہیں محفل سے ۔۔۔تو میں ان کو مس کر رہی ہوں ۔۔ جیہ اور حجاب کو بھی مس کر رہی ہوں ۔۔
محب علوی مدیر اگست 24، 2007 #430 شمشاد کہاں ہیں بھئی اور سارہ بھی بہت دنوں بعد آئی ہیں۔ جاوید اقبال کو مس کر رہا ہوں اور قرال کو بھی آئے عرصہ ہوگیا
شمشاد کہاں ہیں بھئی اور سارہ بھی بہت دنوں بعد آئی ہیں۔ جاوید اقبال کو مس کر رہا ہوں اور قرال کو بھی آئے عرصہ ہوگیا
فاتح لائبریرین اگست 24، 2007 #431 محب علوی نے کہا: شمشاد کہاں ہیں بھئی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد صاحب کو صحراؤں کا سفر درکار تھ۔ محفل سے تین دن کی تعطیل پر ہیں۔ شاید کل واپسی ہو گی۔
محب علوی نے کہا: شمشاد کہاں ہیں بھئی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد صاحب کو صحراؤں کا سفر درکار تھ۔ محفل سے تین دن کی تعطیل پر ہیں۔ شاید کل واپسی ہو گی۔
سارہ خان محفلین اگست 24، 2007 #434 محب علوی نے کہا: اور سارہ بھی بہت دنوں بعد آئی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں تو تقریباً روز ہی آتی ہوں محب ۔۔۔ آپ کو کیوں بہت دن بعد نظر آئی ۔۔
محب علوی نے کہا: اور سارہ بھی بہت دنوں بعد آئی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں تو تقریباً روز ہی آتی ہوں محب ۔۔۔ آپ کو کیوں بہت دن بعد نظر آئی ۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 26، 2007 #439 قیصرانی نے کہا: وہاب اعجاز خان ہوتے تھے ایک مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہوتے تھے کیا مطلب بھئی، ماشاء اللہ سے ہیں۔ بس ان کو وکیپڈیا کی لت لگ گئی ہے اور وہ وہیں کے ہوکر رہ گئے ہیں۔
قیصرانی نے کہا: وہاب اعجاز خان ہوتے تھے ایک مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہوتے تھے کیا مطلب بھئی، ماشاء اللہ سے ہیں۔ بس ان کو وکیپڈیا کی لت لگ گئی ہے اور وہ وہیں کے ہوکر رہ گئے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 26، 2007 #440 میرے ایک ہی ہمنام آئے تھے میرے خون کے پیاسے ہو کر، پھر پتہ نہیں کہاں رہ گئے؟