اس محفل کی ایک فعال رکن عیشل بہت دنوں سے نہیں آ رہیں۔ شعر و شاعری کے دھاگوں پر ان کی کمی شدت سے محسوس کی جا رہی ہے۔ کسی کو ان کے بارے میں علم ہو تو بتائیں۔