کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
حجاب کا تو بارش کی وجہ سے نیٹ کا مسئلہ ہوگا ۔۔
جیہ تو کبھی کبھی ہی آئیں گی اب جیسے میکے آتے ہیں ۔۔;)
فہیم بارشوں کی چھٹیاں منا رہے ہونگے ۔۔

ڈاکٹر عباس بھی نظر نہیں آئے کچھ دنوں سے ۔۔:confused:
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
حجاب کا تو بارش کی وجہ سے نیٹ کا مسئلہ ہوگا ۔۔
جیہ تو کبھی کبھی ہی آئیں گی اب جیسے میکے آتے ہیں ۔۔;)
فہیم بارشوں کی چھٹیاں منا رہے ہونگے ۔۔

ڈاکٹر عباس بھی نظر نہیں آئے کچھ دنوں سے ۔۔:confused:

بہن جی میں پولیو کمپین میں مصروف تھا۔پچھلا سارا ہفتہ فیلڈ وزٹ ۔مانیٹرنگ۔اور ریپورٹنگ میں گزرا۔
شمشاد بھائی۔السلام علیکم اور ویلکم بیک
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب

واقعی پولیو کا خاتمہ تو بہت ہی ضروری کیمپین ہے۔
اس کے لیے آپ کی محفل سے غیر حاضری تسلیم کی جا سکتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سب خیریت ہے ڈاکٹر صاحب۔

یہ ظفری پھر کہاں غوطہ مار گئے؟ شٹل تو کب کی روانہ ہو چکی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
اب میں‌ آ‌گیا ہوں جناب

شمشاد بھائی، ظفری نے شٹل کو روانہ کیا ہے نا، تو کیا پتہ خود بھی چھٹیاں منانے ساتھ ہی چلے گئے ہوں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top