کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
میں سارہ اور حجاب کو یاد کر رہی ہوں ۔ :rolleyes:

سارہ تمھارا حصہ میں دانشکدے دے آئی تھی اب یہاں بھی کھاتی جاؤ ۔ تھوڑے حجاب کو بھی دینا ، ۔۔ :grin:


untitledszx.jpg
 

سارہ خان

محفلین
میں سارہ اور حجاب کو یاد کر رہی ہوں ۔ :rolleyes:

سارہ تمھارا حصہ میں دانشکدے دے آئی تھی اب یہاں بھی کھاتی جاؤ ۔ تھوڑے حجاب کو بھی دینا ، ۔۔ :grin:


untitledszx.jpg

:):)۔۔ باجو یہ دانشکدہ پر مجھے مل گئے تھے ۔۔ اس لئے یہاں پر یہ سارے ہی میں حجاب کے لئے رکھ دیتی ہوں ۔۔:grin:۔۔

حجاب کو تو میں بھی بہت مس کر رہی ہوں ۔۔ بہت دن ہوئے نظر نہیں ائی وہ ۔:rolleyes:
 

تیشہ

محفلین
ہاں میری بھی اسیُ دن فون پر ہی بات ہوئی تھی جسدن تمھیں کیا تھا ، کہہ تو رہی تھی حجاب آنے کا ، شاید ابھی اسکا نیٹ پرابلم ہی ہو :confused:
 

شمشاد

لائبریرین
جی بالکل ہو رہی ہے محسوس اس کی کمی لیکن لگتا ہے کہیں زیادہ ہی مصروف ہو گیا ہے۔
 

حجاب

محفلین
میں سارہ اور حجاب کو یاد کر رہی ہوں ۔ :rolleyes:

سارہ تمھارا حصہ میں دانشکدے دے آئی تھی اب یہاں بھی کھاتی جاؤ ۔ تھوڑے حجاب کو بھی دینا ، ۔۔ :grin:


untitledszx.jpg


بہت شکریہ باجو آپ نے یاد کیا ، اور یہ دہی بڑے تو دیکھنے میں ہی اچھے لگ رہے ہیں مزے کے۔
سارہ آج میں آئی ہوں تم غائب تھی۔
 

تیشہ

محفلین
شکریہ حجاب ، ۔۔ یہ صرف دیکھنے میں ہی مزے کے نہیں بلکے کھانے میں بھی بہت مزے کے تھے ۔ اب تو میں کب کے کھا پی کر ہضم بھی کرچکی ۔
animated0137.gif
 

شمشاد

لائبریرین
باجو یہ آپ کی سہیلی کہاں رہ گئیں؟ بہت دن گزرے ان کا محفل میں‌ آنا نہیں ہوا۔

کیا ان کو بلانے کے لیے ایس ایم ایس کرنا پڑے گا؟
 

سارہ خان

محفلین
بہت شکریہ باجو آپ نے یاد کیا ، اور یہ دہی بڑے تو دیکھنے میں ہی اچھے لگ رہے ہیں مزے کے۔
سارہ آج میں آئی ہوں تم غائب تھی۔

کیسی ہو حجاب ۔۔ شکر فون تو ٹھیک ہوا تمہارا ۔۔:) کل میرا نیٹ ٹھیک نہیں چل رہا تھا اور کچھ بازو میں بھی تکلیف تھی ۔:(۔ اس لئے چھٹی کی ہوئی تھی نیٹ کی ۔۔:) آج آتی ہو تو انشاءاللہ بات ہوتی ہے ۔۔:)
 

تیشہ

محفلین
باجو یہ آپ کی سہیلی کہاں رہ گئیں؟ بہت دن گزرے ان کا محفل میں‌ آنا نہیں ہوا۔

کیا ان کو بلانے کے لیے ایس ایم ایس کرنا پڑے گا؟




جناب ، سہیلی بہت مصروف ہوچکیں ہیں ۔ میری تو دوسرے ، تیسرے دن فون پر بات تفصیلی ہوجاتی ہے اس لئے مجھے معلوم ہے کتنی بزی ہوگئیں ہیں اس وجہ سے میں بھی اب انکو زیادہ تنگ نہیں کرتی محفل پر آنے کے لئے ۔

ہاں آپ نے ایس ایم ایس کرنا ہو تو بےشک کریں ۔ ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایک خرم صاحب تھے اس محفل کے رکن

پتہ نہیں انہیں کیا ہوا کہ محفل میں آنا چھوڑ دیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top