حسن علوی
محفلین
کم از کم آتے تو ہیں ناں، جنہوں نے آنا ہی چھوڑ دیا ہے ان کی بات کریں۔
بقول انکے "قدر کھو دیتا ھے روز کا آنا جانا"
کم کم آنے والوں کو بھی تو مس کیا جا سکتا ھے نا شمشاد بھائی
کم از کم آتے تو ہیں ناں، جنہوں نے آنا ہی چھوڑ دیا ہے ان کی بات کریں۔
اب سوال گندم جواب چنے میں بھی نہیں دیکھا ان کو۔
قیصرانی کو کہہ کے ان کا پتہ کروانا چاہیے۔
پتہ تو چلے ناں کہ کس حال میں ہیں؟
اور ہاں یہ ماوراء کہاں رہ گئی، دو دن سے نظر نہیں آئی۔
تو آپ سرگوشی میں بتا دیں، سچی سے میں کسی کو نہیں بتاؤں گا محفل میں۔
قیصرانی بھائی نظر نہیں آئے کافی دن سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!