شمشاد
لائبریرین
جی ٹی روڈ ۔ ۔۔۔۔
تو کیا وہاں بھی کوئی جی ٹی روڈ ہے
جی ٹی روڈ ۔ ۔۔۔۔
جب سخت یاد آتی ھے نا تو اسے کہتے ہیں زور سے یاد آنا
لگتا ھے آپ نے کبھی کسی کو زور سے یاد نہیں کیا جب ہی آپ کو نہیں پتہ نا
جہاں تک میرا خیال ھے انگلینڈ میں تو کوئی 'جی ٹی' روڈ نہیں ھے
کیوں باجو آپکے علم میں ھے کوئی ایسی جی ٹی روڈ یہاں؟ (جہاں بلو کی ٹور دیکھ کر بریکیں لگا کرتی ہوں)
پاکستانی بلو ِ نہیں ہے ناں ۔ ۔ ۔۔ یہاں کی اپنی بلِو ہیں جنکو دیکھکر ادھر کی جی ٹی روڈ پر بریکیں لگتی ہیں ۔ ۔ ۔۔ ۔
ادھر کی بلو پاکستانی بلو کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔
پڑوسیوں کے گھر تو نہیں چلے گئے ۔ ؟ عید کرنے ۔
ہاہاہا پتہ بھی ہے ابرار نے کس کو بلو کہا تھا؟ اس نے کہا تھا میری بھینس کا نام بلو ہے۔
تو بلو جب جی ٹی روڈ پر ٹہلے گی تو بریکیں تو خود بخود لگیں گی ناں۔ +ہا ہائے+