شمشاد
لائبریرین
جہاں 2 سے زیادہ لوگ موجود ہوں
وہاں کانہ پھوسی کرنا بری بات ہوتی ہے
چلیں میں انہیں کہتا ہوں ذ پ کر دیں۔ اب تو ٹھیک۔
جہاں 2 سے زیادہ لوگ موجود ہوں
وہاں کانہ پھوسی کرنا بری بات ہوتی ہے
تو آپ سرگوشی میں بتا دیں، سچی سے میں کسی کو نہیں بتاؤں گا محفل میں۔
چلیں میں انہیں کہتا ہوں ذ پ کر دیں۔ اب تو ٹھیک۔
آپ کو کیا ہوجاتا ہے ۔ ؟ جب کوئی بھی چند دن اگر غیر حاضر ہوجائے تو ۔ تھوڑا صبر سے انتظار نہیں کرسکتے ۔
مت فکریں کھایا کریں خواہمخواہ کی ۔ ساتھ مجھے بھی ٹینشن دیتے ہیں ،۔ ۔
جس نے جانا ہے جائے ۔۔ جس نے آنا ہے آئے ،۔۔ ہر کوئی کیونکر بتاکر جائے گا بھلا
( میں جاؤں تو میرا پتا ہرگز نا کروائیے گا ) مجھے کوفت ہوتی ہے ۔
یا اللہ خیر، حسن بھائی آپ کو کیا ہوا؟
آپ نے بتا دیا پھر کاہے کو پتہ کروانا، میں تو ان کے متعلق کہتا ہوں جو بغیر بتائے غایب ہوتے ہیں۔
اچھا ذرا اپنی سہیلی کی کوئی خیر خبر تو دیں، اور انہیں کہیں کہ اب تو بہت زیادہ دن ہو گئے، ایک آدھ پوسٹ کر جائیں۔ نہیں تو میں کرتا ہوں ایس ایم ایس۔
سلام شمشاد بھائی۔۔۔لیجئے میں آگئی
وہ اماں جان کی یاد آئی تھی بڑی زور سے
ضرور آپ نے ہی فون کر کے بلایا ہو گا، ویسے تھوڑا ہی آتی ہیں۔
شدت سے تو بھلا ہوئی یہ زور سے یاد کیسے آتی ہے؟