کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
:mad:بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو بلو :mad:
 
شمشاد

لائبریرین
بہادر بنو، زندگی میں کچھ حاصل کرنے کے لیے کچھ کھونا بھی پڑتا ہے۔

علم حاصل کرنے کے لیے یہ قربانی تو دینی پڑے گی۔ ویسے آپ عید پر اپنی امی کو فون تو ضرور ہی کریں گے تو کچھ نہ کچھ تو تسلی ہو ہی جائے گی۔
 
تیشہ

محفلین
مجھے امی یاد آ رہی ہیں اور آپ سب نے بلو بلو کی رٹ لگائی ہوئی ھے:(
پرسوں یہاں عید ھے اور میں ابھی سے اداس ہو رہا ہوں

میں آٹھ سال سے پاکستان نہیں گئی بھئی ۔
000200D8.gif
مجھے تو کوئی یاد نہیں آتا ۔ ۔
 
تیشہ

محفلین
حسن کیا ہوا؟ یہ اپ نے بلو کی تسبیح کیوں شروع کر دی؟

animated087.gif

اس تسبیح سے مجھے جوک یاد آیا ۔ ۔جو کچھ دیر پہلے میں نے رسالے سے پڑھا ،۔۔

فرست ائیر کی کلاس کو انگلش کے استاد نے لیکچر دیتے ہوئے کہا '' تم میں سے جو بھی ایک لفظ کو دس مرتبہ دہرائے گا تو وہ لفظ ہمیشہ کے لئے تمھارا ہوجائے گا ''

پہلی لائن میں کھڑی خوبصورت لڑکی نے فورا دہرانا شروع کردیا '' ناصر ۔۔۔ ناصر ۔ ۔۔ ناصر ۔ ۔۔ ناصر ۔ ۔ ۔،

animated087.gif
 
حسن علوی

محفلین
بہادر بنو، زندگی میں کچھ حاصل کرنے کے لیے کچھ کھونا بھی پڑتا ہے۔

علم حاصل کرنے کے لیے یہ قربانی تو دینی پڑے گی۔ ویسے آپ عید پر اپنی امی کو فون تو ضرور ہی کریں گے تو کچھ نہ کچھ تو تسلی ہو ہی جائے گی۔

اب میں کیا کہوں شمشاد بھائی، قربانی نہیں قربانیاں دے رہا ہوں اب دیکھیئے کیا بن پاتا ھے مجھ سے۔ فون تو ضرور کروں گا انشاءاللہ پر ہائے امی جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
حسن بھائی آپ تو بالکل ہی بچہ بن رہے ہو۔ اللہ آپ کے حال پر رحم کرئے۔

باجو عید کے دن اس کا خاص خیال رکھیئے گا۔
 
ماوراء

محفلین
اور ہاں یہ ماوراء کہاں رہ گئی، دو دن سے نظر نہیں آئی۔
لیں، شمشاد بھائی میں نو دن غائب رہی۔ اور آپ دو دن کہہ رہے ہیں۔:confused:

کیا مصروفیت آ گئی ماوراء کو، زیادہ سے زیادہ افطاری بنانی ہوتی ہے۔
افطاری تو میں نے کبھی بھولے سے بھی نہیں بنائی۔ امی ہیں نا۔:)

تو آپ سرگوشی میں بتا دیں، سچی سے میں کسی کو نہیں بتاؤں گا محفل میں۔
میں بتا دیتی ہوں۔ ویسے محفل پر سب کو پتہ ہے۔ صرف آپ کو نہیں معلوم۔:p

مجھے فکر لگ جاتی ہے اراکین کی، بتا کے بھلے ہی چلے جایا کریں۔
اتنی فکر کرنے کا شکریہ۔ مجھے بھی ابھی یہ دھاگا دیکھنے کا خیال آیا کہ دیکھوں کہ کسی نے میری فکر بھی کی ہے یا نہیں۔ اصل میں میں نے کبھی کسی کو فکر کا موقع ہی نہیں تو پتہ ہی نہیں چلتا کہ میری فکر کوئی کر بھی رہا ہے یا نہیں۔:(
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، آپ کو یہاں یاد کیا گیا تھا۔

ماوراء نے کہا:
یہاں بھی شعر و شاعری۔۔؟:hmm:

شمشاد بھائی کہاں ہیں؟ کیا عید منانے پاکستان چلے گئے ہیں؟

فاتح نے کہا:
یہاں "ہی"‌تو اصل مزا آتا ہے شعروں کا۔۔۔
ہاں شمشاد بھائی واقعی غائب ہیں مسلسل تین دن سے۔ :rolleyes:

ماوراء نے کہا:
مجھے تو لگتا ہے ہر جگہ ہی شاعری کا مزہ آتا ہے۔ (نہیں، مجھے بالکل نہیں آتا):p

لگتا ہے، شمشاد بھائی کو کال کرنی پڑے گی۔

*ساجد* نے کہا:
شمشاد بھائی ،
آپ کے سرچ وارنٹ جاری کر دئیے گئے ہیں:)

ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی تلاش کے بعد مل گئے۔ :p

وہ مکہ مکرمہ عید کرنے گئے ہوئے ہیں۔

سارہ خان نے کہا:
السلام علیکم ۔۔ ابھی تو میں ہوں ۔۔۔:cat:

راہبر آپ کو بھی عید مبارک ۔۔۔

ماوراء یہ بھی تو بتانا تھا نہ کہ شمشاد بھائی واپس کب آ رہے ہیں ۔۔۔ یہ دھاگہ کب سے ان کی راہ دیکھ رہا ہے کہ وہ واپس آئیں تو ان کے پیچھے باقی سب بھی آئیں یہاں ۔۔:grin:

ماوراء نے کہا:
میں خود ان کو مس کر رہی ہوں۔سارہ، میں نے ان کو کال نہیں کی۔ وہ باجو نے ہی کل شاید ٹیکسٹ میسج کیا تھا تو انھوں نے بتایا کہ وہ مکہ مکرمہ ہیں۔ اور باجو آج مجھ سے پوچھ رہی تھیں کہ ماوراء شمشاد بھائی کب آ رہے ہیں۔:grin: میں نے کہا، مجھے کیا معلوم۔ آپ نے ہی تو بتایا تھا کہ وہ مکہ عید کرنے گئے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
حسن بھائی آپ تو بالکل ہی بچہ بن رہے ہو۔ اللہ آپ کے حال پر رحم کرئے۔

باجو عید کے دن اس کا خاص خیال رکھیئے گا۔

zzzbbbbnnnn.gif

جناب ،۔۔ بچے کا خیال تھا تبھی تو عید کے روز عیدی دے کر آئی ہوں ۔ اس بچے نے پتا کیا کیا :grin: جس سٹور میں ، ۔۔ میں اسکو بول گئی تھی کہ یہاں آجانا ۔ ۔۔ عیدی لے جانا ۔ ۔۔ یہ کسی دوسرے سٹور میں ہمیں تلاش کرتا رہا ہے ۔ اور ہم جس میں تھے وہاں اسکی راہ دیکھ دیکھ لیٹ ہوتیں گئیں :grin:
zzzbbbbnnnn.gif

اب نا میں پلٹ کر واپس جانے کو کہ اب گھر سے نکل آیا ہے اب اسکی مٹھائی اور عیدی دے ہی جاؤں ،۔۔
مگر یہ ایریہ ہی غلط میں ، ۔۔ غلط جگہ ہم کو ڈھونڈے کہ باجو کدھر ہیں آپ ۔؟
اسے میں کہوں کہ نمبر آٹھ والی سیکشن میں آجاؤ میں بریڈ ایگ والے سیکشن میں ہوں ۔ یہ بولےکے باجو میں آٹھ نمبر والی ہی لائین میں ہوں ۔۔۔
تب مجھے سمجھ آئی یہ کسی اور ٹیسکو سٹور میں ہے اور ہم کسی اور ٹیسکو میں
zzzbbbbnnnn.gif

اب میری سس ہمیں اتار کر کار لے گئی کہ جب تک تم لوگ اپنی شاپنگ کرو میں اپنی اپوائنمٹ سے ہوں آؤں اب وہ نا کار ہمارے پاس ۔۔ ۔کہ فٹا فٹ جاتے اور حسن کو مل آتے ۔ اب حسن کسی اور ایریے میں تھا ،
خیر ہم وہاں تو جاکر اسکو اسکی عیدی دے تو آئے مگر واپسی پر اپنا راستہ بھول بیٹھے
zzzbbbbnnnn.gif

میرے گھر سے چار گاڑیاں نکل کر ہماری تلاش میں روانہ ہوگئیں ۔ ۔۔
zzzbbbbnnnn.gif

سبکو میں نے فون کرکے بولا کہ ہم عیدی دینے کو نکلیں تھیں اب واپسی کا راستہ نہیں آرہا ہمیں آکر اس جگہ سے پک کرلیا جائے ۔
چھوٹی سس الگ سے نکلی ، کزن میری نے اپنے شوہر جی کو روانہ کیا وہ گاڑی لئے دوسری طرف کے راستے ہمارے انتظار میں کھڑے سوکھتے رہے نا موبائل لے کر نکلے تھے کہ رابطہ کرلیتے ۔
بڑی سس اور بہنوئی بھی کار لے کر نکلے ،۔ ۔ چھوٹا بہنؤی بھی نکلا
zzzbbbbnnnn.gif

اور کزن بچاری بھی دوسری کار لئے نکل آئی ۔
اب ہمیں سب ڈھونڈتے رہے ۔ اور ہم سبکو ،۔۔۔
:(

مگر عیدی دے کر آئے
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=194821#post1
 
تیشہ

محفلین
باجو یہ پرانی بات ہے۔ چاند رات پر لکھا تھا۔ آپ کو کال کر رہی تھی۔ لیکن کسی نے اٹھایا نہیں تھا۔ تب آپ گھر نہیں تھیں۔

اوکے ۔ ،۔ ۔۔

جب گھر والے فون پر کرتی ہو تو میں نا اٹھاؤں تو میسیج چھوڑ دیا کرو کہ باجو میں ہوں ماورہ ،۔۔
تب میں کال بیک کرلیا کرتی ہوں ، ۔۔
care2.gif
 
حسن علوی

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif

جناب ،۔۔ بچے کا خیال تھا تبھی تو عید کے روز عیدی دے کر آئی ہوں ۔ اس بچے نے پتا کیا کیا :grin: جس سٹور میں ، ۔۔ میں اسکو بول گئی تھی کہ یہاں آجانا ۔ ۔۔ عیدی لے جانا ۔ ۔۔ یہ کسی دوسرے سٹور میں ہمیں تلاش کرتا رہا ہے ۔ اور ہم جس میں تھے وہاں اسکی راہ دیکھ دیکھ لیٹ ہوتیں گئیں :grin:
zzzbbbbnnnn.gif

اب نا میں پلٹ کر واپس جانے کو کہ اب گھر سے نکل آیا ہے اب اسکی مٹھائی اور عیدی دے ہی جاؤں ،۔۔
مگر یہ ایریہ ہی غلط میں ، ۔۔ غلط جگہ ہم کو ڈھونڈے کہ باجو کدھر ہیں آپ ۔؟
اسے میں کہوں کہ نمبر آٹھ والی سیکشن میں آجاؤ میں بریڈ ایگ والے سیکشن میں ہوں ۔ یہ بولےکے باجو میں آٹھ نمبر والی ہی لائین میں ہوں ۔۔۔
تب مجھے سمجھ آئی یہ کسی اور ٹیسکو سٹور میں ہے اور ہم کسی اور ٹیسکو میں
zzzbbbbnnnn.gif

اب میری سس ہمیں اتار کر کار لے گئی کہ جب تک تم لوگ اپنی شاپنگ کرو میں اپنی اپوائنمٹ سے ہوں آؤں اب وہ نا کار ہمارے پاس ۔۔ ۔کہ فٹا فٹ جاتے اور حسن کو مل آتے ۔ اب حسن کسی اور ایریے میں تھا ،
خیر ہم وہاں تو جاکر اسکو اسکی عیدی دے تو آئے مگر واپسی پر اپنا راستہ بھول بیٹھے
zzzbbbbnnnn.gif

میرے گھر سے چار گاڑیاں نکل کر ہماری تلاش میں روانہ ہوگئیں ۔ ۔۔
zzzbbbbnnnn.gif

سبکو میں نے فون کرکے بولا کہ ہم عیدی دینے کو نکلیں تھیں اب واپسی کا راستہ نہیں آرہا ہمیں آکر اس جگہ سے پک کرلیا جائے ۔
چھوٹی سس الگ سے نکلی ، کزن میری نے اپنے شوہر جی کو روانہ کیا وہ گاڑی لئے دوسری طرف کے راستے ہمارے انتظار میں کھڑے سوکھتے رہے نا موبائل لے کر نکلے تھے کہ رابطہ کرلیتے ۔
بڑی سس اور بہنوئی بھی کار لے کر نکلے ،۔ ۔ چھوٹا بہنؤی بھی نکلا
zzzbbbbnnnn.gif

اور کزن بچاری بھی دوسری کار لئے نکل آئی ۔
اب ہمیں سب ڈھونڈتے رہے ۔ اور ہم سبکو ،۔۔۔
:(

مگر عیدی دے کر آئے
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=194821#post1

ہاہاہاہاہاہا باجو یہ واقعہ بھی مدتوں یاد رہے گا، مگر اس میں سارا قصور میرا تو نہیں تھا نا باجو تھوڑی کنفیوز تو آپ بھی تھیں اب آپ مانیں یا نہ مانیں:pagaldil:
 
تیشہ

محفلین
میں کنفیوز کر دینے والوں میں سے ہوں ۔ ۔۔ ہوجانے والوں میں سے نہیں
zzzbbbbnnnn.gif

بس کچھ تھکاوٹ ضرور تھی ، ۔ :( اور ٹائم بہت ویسٹ ہوا تھا ، ۔۔

animated0137.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top