شمشاد
لائبریرین
ہے ناں اختر بھائی جان کا ہے (فرزانہ کے شوہر ) مگر فرزانہ اب اپنا نئا ہی لیں گئیں ۔ ۔ ۔
آپکو اتنی فکر ہے تو آپ لے دیں ناں پھر دیکھئیے گا فرزانہ فٹا فٹ آجائیں گئیں
اب آپ نے دوبارہ پوچھا ناں تو ۔ ۔۔ پھر آپکو ہی لے کر دینا پڑے گا ۔ ۔۔ اس لئے بہتری ہے چپُ کر جائے ۔ اور انتظار کریں فرزانہ کا ۔ ۔ اور نئے کمپیوٹر کا ۔ ۔ ۔
آپ نزدیک ہیں، آپ کیوں نہیں لے کر دے دیتیں ان کو نیا کمپیوٹر؟ اور یہ ٹی والے، ریڈیو والے اور مختلف تنظیمیں اب اتنا بھی نہیں کر سکتیں کہ انہیں ایک کمپیوٹر لے دیں۔ +سرپیٹ+