جی شمشاد بھائی۔ ان سے سلام دعا ہوئی تھی۔ ان کے بہنوئی آئے ہوئے ہیں امریکہ سے۔ اس وجہ سے بھی کافی بزی تھے۔ باقی کی تفصیلات کے لئے ذپ ملاحظہ کر لیں۔ میں نے ان سے محفل پر شئیر کرنے کی اجازت نہیں لی تھی
اتنی تفصیلات کا تو مجھے معلوم نہیں۔ میں نے تو محب کو کہا تھا کہ ان تک پیغام پہنچا دیں۔ اور فاتح نے یہی کہا کہ مصروف ہیں۔
اور اتنے پریشان نہ ہوں۔ دنیا میں محفل کے علاوہ بھی کئی کام ہیں۔ آ جائیں گے۔