کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

F@rzana

محفلین
فرزانہ یہ سچ مچ کی بلی ہے حماد کی ۔ :confused: یا نقلی مچی کی لگا رکھی ہے ۔ اصلی والی لائیے کہاں ہے :confused: ؟


ارے بھئی سچی مچی کی ہے، بیحد شریر ۔۔۔۔۔ کھیل کھیل میں کل ہی مجھے ایک زوردار کھرونچا ماردیا ۔۔۔۔اف کوئی بلی سے ۔:punga:

اوئے باجو، جلدی سے پرائم لگائیں۔۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی
بابا آدم کے زمانے کی مووی لگی ہے "نوکر ووہٹی دا" کیا کپڑے، کیا ڈائیلاگ کی چیخم دھاڑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور میوزک بس نہ پوچھیں۔
 

F@rzana

محفلین
جی شمشاد بھائی ، اس میں تو کافی مرحومین ہیں :rolleyes:
طالش، حبیب، ننھا اور پتہ نہیں کون کون !
 

تیشہ

محفلین
ارے بھئی سچی مچی کی ہے، بیحد شریر ۔۔۔۔۔ کھیل کھیل میں کل ہی مجھے ایک زوردار کھرونچا ماردیا ۔۔۔۔اف کوئی بلی سے ۔:punga:

اوئے باجو، جلدی سے پرائم لگائیں۔۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی
بابا آدم کے زمانے کی مووی لگی ہے "نوکر ووہٹی دا" کیا کپڑے، کیا ڈائیلاگ کی چیخم دھاڑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور میوزک بس نہ پوچھیں۔




ہاں میں نے سوتے سوتے کچھ دیکھ لی تھی بند آنکھوں سے ۔ گالیا ں ہی گالیاں تھیں اسُ میں ، :grin:
یہ پرائم والے ہر ویک اینڈ ایسی ہی پرانی پرانی نکال کر دیکھاتے رہتے ہیں ، ۔۔
 

تیشہ

محفلین
امن کیا بالکل ہی ناواقف ہو گئی اردو محفل ہے۔



تو اب بھی ناواقف نہ ہو بھلا :confused: اسکے دن ہی کتنے رہ گئے ہیں :confused: مایوں بیٹھنے میں ۔۔۔
Dancing_Doll.gif
 

تیشہ

محفلین
حجاب اور ماوراء کو مس کر رہی ہوں ۔۔ بہت دن سے بات نہیں ہو پائی دونوں سے ۔۔




بات کیسے ہوتی :rolleyes: اپنا کمپیوٹر ہر دوسرے ، ۔۔ تیسرے دن تو تم خراب کرکے بیٹھی ہوتی ہو :confused:
مجھے تو روز نظر آتیں ہیں دونوں ۔ ۔۔ ایک تم ہی غائب ہوجاتی ہو ،۔۔ ۔:(
 

ماوراء

محفلین
سارہ کے کمپوٹر میں ایک عدد جن ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ سارہ کمپیوٹر یوز نہ کرے۔ بلکہ گھر کے سارے کام کرے۔ پتہ نہیں سارہ نے اس جن بچارے کا کیا بگاڑا ہے۔:hehe:

سارہ، میں بھی تمھیں یاد کر رہی تھی۔لیکن آج بات ہو ہی گئی۔ حجاب سے پھر بھی نہیں ہوئی۔
 

تیشہ

محفلین
ارے بھئی سچی مچی کی ہے، بیحد شریر ۔۔۔۔۔ کھیل کھیل میں کل ہی مجھے ایک زوردار کھرونچا ماردیا ۔۔۔۔اف کوئی بلی سے ۔:punga:

اوئے باجو، جلدی سے پرائم لگائیں۔۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی
بابا آدم کے زمانے کی مووی لگی ہے "نوکر ووہٹی دا" کیا کپڑے، کیا ڈائیلاگ کی چیخم دھاڑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور میوزک بس نہ پوچھیں۔





zzzbbbbnnnn.gif
فرزانہ کہاں ہیں آپ ۔ جلدی سے موؤی چینل لگائیے انگلش ، ۔ ۔ بہت مزے کی لگی ہوئی ہے ۔
برادر ،
Brothers in trouble,

:grin: about the lives of a group of illegal pakistani immigrants living in a boarding house,
مزے کی ہے ۔ ۔۔ ۔۔۔
:tv:
 

سارہ خان

محفلین
بات کیسے ہوتی :rolleyes: اپنا کمپیوٹر ہر دوسرے ، ۔۔ تیسرے دن تو تم خراب کرکے بیٹھی ہوتی ہو :confused:
مجھے تو روز نظر آتیں ہیں دونوں ۔ ۔۔ ایک تم ہی غائب ہوجاتی ہو ،۔۔ ۔:(

:( میں تو کچھ بھی نہیں کرتی باجو ۔۔ یہ خود ہی خراب ہو جاتا ہے ۔۔ :confused:
 

سارہ خان

محفلین
سارہ کے کمپوٹر میں ایک عدد جن ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ سارہ کمپیوٹر یوز نہ کرے۔ بلکہ گھر کے سارے کام کرے۔ پتہ نہیں سارہ نے اس جن بچارے کا کیا بگاڑا ہے۔:hehe:

سارہ، میں بھی تمھیں یاد کر رہی تھی۔لیکن آج بات ہو ہی گئی۔ حجاب سے پھر بھی نہیں ہوئی۔

ل ول ۔ جن تو واقعی ہے جو میرے اور کمپیوٹر کے بیچ ظالم سماج بنا ہوا ہے ۔۔:(۔۔ میں‌ نے اس کو ٹھیک رکھنے کی ہر ممکن کوشش کر لی ہے ۔۔ لیکن یہ خود بخود ہی خراب ہوجاتا ہے ۔۔ اور پھر خود بخود ہی ٹھیک ہو جاتا ہے ۔۔۔:confused:
آج مجھے شادی میں جانا ہے ایک ۔۔ حجاب سے آج بھی بات نہیں ہو پائے گی ۔:rolleyes:
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، شگفتہ چھٹی نہیں لے کر گئیں تھیں کیا؟؟

وارث، تفسیر بھائی دانشکدہ پر ہوتے ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
لیں جی۔۔آپ اور نالائق۔۔۔؟ مجھ سے زیادہ نالائق کوئی ہو گا کیا؟ میں بھی ادھر دانشمندیاں سیکھتی ہوں۔:grin: آپ خود اگر تفسیر بھائی سے ملنے جائیں گے تو ان کو خوشی ہو گی۔ یہ رہا، ان کے گھر کا پتہ۔ :دانشکدہ
 

تیشہ

محفلین
بڑے بھیا دانشکدہ پر بھی نہیں ہیں دو ہفتے کے لئے 'denver گئے ہیں کل سے ، یا آج سے کمپنی کے کام سے ،
اسی وجہ سے بزی ہیں دانشکدے پر بھی نظر نہیں آرہے ہیں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top