کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
محفل سے دور بھی اس لئے ہوا تھا کہ کچھ مِس فِٹ محسوس کر رہا تھا۔
مِس کی ضد یوں تو ’ہِٹ‘ ہے انگریزی میں، لیکن وہ زیادہ ہی مس فٹ لگا!!
 
F@rzana

محفلین
مجھے یہ تو نہیں خبر کہ کون کس کو مس کرہا ہے۔۔۔۔:rolleyes:
پر، بقول باجو مجھے محفل پر کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی برابر یاد کرتا رہا ہے جن میں "ماورا" اور "شمشاد بھائی" کا نام بار بار آیا، سو، ان کی ممنون ہوں میں بھی سب کو مس تو کررہی تھی لیکن سب سے زیادہ اپنے "لیپ ٹاپ" کو میں نے مس کیا۔
سنا ہے شمشاد بھائی تک میرے پیغام جاتے رہے ہیں:rolleyes:
کتنا اثر ہوا ۔۔۔۔یہ نہیں خبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہممم ;)
 
شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید اور بہت شکریہ یاد آوری کا۔

جی پیغام تو آتے رہے ہیں لیکن ساتھ ہی یہ بھی اطلاع ملی تھی کہ خان صاحب سالگرہ پر تحفے میں آپ کی من پسند چیز آپ کو دے دیں گے۔

کبھی کبھار آ جایا کریں محفل میں۔
 
تیشہ

محفلین
خوش آمدید اور بہت شکریہ یاد آوری کا۔

جی پیغام تو آتے رہے ہیں لیکن ساتھ ہی یہ بھی اطلاع ملی تھی کہ خان صاحب سالگرہ پر تحفے میں آپ کی من پسند چیز آپ کو دے دیں گے۔

کبھی کبھار آ جایا کریں محفل میں۔

تو آپکو بھی تو میں پیغامات پہنچاتی ہی رہی ہوں ناں کہ کیمپوٹر خان صاحب سے نہیں ۔ ۔ بلکے آپ خرید کر دیں تبھی فرزانہ محفل پر ریگولر آیا کریں گئیں ۔ ۔ ۔:confused: کیونکہ سب سے زیادہ فکرمندی آپکو ہی ہوا کرتی ہے ۔ کہ فرزانہ کیوں نہیں آرہیں ۔ ۔۔ فون کریں ۔ ۔ پیغام دیں ۔ ۔ ۔وغیرہ ۔ ۔ ۔
sssss.gif
 
شمشاد

لائبریرین
تو میں نے کب انکار کیا ہے کہ آپ پیغام نہیں پہنچاتیں۔ اور اب کمپیوٹر کو چھوڑیں کہ دیکھیں کہ پاکستان کا صدر فرزانہ صاحبہ کو ان کی سالگرہ پر کتنا بڑا تحفہ دے رہا ہے کہ اس دن ایمرجنسی ہٹا رہا ہے۔ حالانکہ وہ ایک دو دن آگے پیچھے بھی کر سکتا تھا۔ ;)
 
آپ پاکستان کے صدر کی بات چھوڑئیے ۔ ۔ ۔اپنی بات کریں ۔ ۔۔۔
:confused:
 
تیشہ

محفلین
فرزانہ یہ سچ مچ کی بلی ہے حماد کی ۔ :confused: یا نقلی مچی کی لگا رکھی ہے ۔ اصلی والی لائیے کہاں ہے :confused: ؟
 
F@rzana

محفلین
تو میں نے کب انکار کیا ہے کہ آپ پیغام نہیں پہنچاتیں۔ اور اب کمپیوٹر کو چھوڑیں کہ دیکھیں کہ پاکستان کا صدر فرزانہ صاحبہ کو ان کی سالگرہ پر کتنا بڑا تحفہ دے رہا ہے کہ اس دن ایمرجنسی ہٹا رہا ہے۔ حالانکہ وہ ایک دو دن آگے پیچھے بھی کر سکتا تھا۔ ;)

دیکھ لیں لوگوں کی ڈھٹائی دیکھ کر بچارے صدر تک کو لاج آگئی:rolleyes:
 
شمشاد

لائبریرین
اب اتنے بڑے تحفے کے آگے میرا تحفہ تو بالکل ہی ہیچ لگتا، اس لیے میں نے اپنا پروگرام ہی ملتوی کر دیا۔ بس اس دن زبانی کلامی مبارک باد دے دوں گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top