کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
اور یہ شگفتہ صاحبہ کہاں رہ گئیں؟



:(
افُفففففففففففففففف ،
اب آپ نے کسی کے بارے میں بھی پوچھا تو میں
01hmm.gif
وہ ساری بوتلیں آپکو پارسل کردوں گی :mad: ۔ ۔ ۔۔
ہر روز کسی نا کسی کے بارے میں تشویش لاحق ہونے لگتی ہے آپکو :mad: ۔ کبھی تو کوئی دن کسی کے بارے میں پوچھے بغیر نکال لیا کریں :( ، ۔۔۔
 

حسن علوی

محفلین
ارے باجو جی رہنے دیں نا ایسے ہی شمشاد بھائی کو ڈانٹ رہی ہیں، اچھا ھے نا کوئی تو ھے جسے ہم سب کی فکر ھے:)
لگتا ھے کہ شمشاد بھائی کے لیئے ہی کسی نے کہا ھے کہ 'سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ھے';)
 

تیشہ

محفلین
انکے جگر میں کچھ ضرورت سے زیادہ ہی درد ہے ناں :( ، ، اسی لئے ڈانٹتی رہتی ہوں کیا پتا کچھ کمی آجائے ۔ :grin:
 

تیشہ

محفلین
ویسے آج اسوقت شمشاد ص نہیں ہیں تو کتنی بے رونقی ۔ ۔ سناٹا سناٹا سا ہے ناں :( محفل سونی سونی سی ہے ۔
 

حسن علوی

محفلین
جی بالکل سو فیصدی متفق ہوں آپ سے، محفل کی ویرانیاں اگلے ہفتے ہی ختم ہونگی جب ششاد بھائی دفتری کاموں سے فراغت پائیں گے:confused:
 

تیشہ

محفلین
شمشاد ص کے بغیر واقعی بہت بے رونقی ہوتی ہے ۔ :( میرا دل نہیں لگتا :grin: عادت پڑی ہوئی ہے شمشاد ص کو ذرا سنانے کی ۔ ۔۔مذاق بھی انہی کے ساتھ چلتا ہے میرا ، ۔۔
:(
 

شمشاد

لائبریرین
تفسیر بھائی اور خرم بھائی جہاں کہیں بھی ہوں اردو محفل کے تھانے میں حاضری دیں۔
 

تیشہ

محفلین
بڑے بھیا مجھے بتا کر گئے ہوئے ہیں کمپنی کے کام سے کسی سٹی دو ہفتوں کے لئے گئے ہوئے ہیں ،۔ خرم کا پتا نہیں ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کو بتا کر گئے ہیں، محفل پر لکھ کر کیوں نہیں گئے، جیسے ضبط نے اور اعجاز بھائی نے لکھا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
آپ کو بتا کر گئے ہیں، محفل پر لکھ کر کیوں نہیں گئے، جیسے ضبط نے اور اعجاز بھائی نے لکھا ہے۔



ضروری تو نہیں ہوتا نا سبھی یہاں بتا کر ہی جائیں ۔ :confused: ؟ بڑے بھیا مجھے اس لئے بتا کر گئے کہ میں فون کرکے خیر خبر لیا کرتی ہوں اکثر ، ۔ اس لئے بتا کر گئے ہیں کہ ننھی پریشان نہ ہو کہ بڑے بھیا کدھر غائب ہوگئے ہیں ،۔۔ تو آپ کونسا دانشکدہ پر جاکر پوچھ رہے ہیں :confused: ؟
 

شمشاد

لائبریرین
تو آپ ہی پوچھنے سے پہلے بتا دیتیں کہ وہ کہیں گئے ہوئے ہیں، اس لیے محفل میں نہیں آ رہے۔
 

تیشہ

محفلین
تو آپ ہی پوچھنے سے پہلے بتا دیتیں کہ وہ کہیں گئے ہوئے ہیں، اس لیے محفل میں نہیں آ رہے۔





افُفففففففففففففففف :mad: :(
لاسٹ پیج پر لکھا تو ہے میں نے ۔ ۔۔ جب شاید آپ نے یا وارث ص نے پوچھا لکھا تھا کہ تفسیر صاحب کہاں ہیں ؟ تو میں بتا کر آئی ہوں :mad: اور اب پھر آپ نئے سرے سے پوچھ رہے ہیں ۔؟
کتنی بار اور بتاؤں :( ؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
کیا کسی کو ساجد بھائی کا علم ہے کہ وہ آج کل کہاں ہیں؟ وہی جن کے نام آگے اور پیچھے سٹار "*" ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top