کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
محب ۔۔۔ تم مجھ سے کچھ لکھوا کر رہو گے ہی ۔۔۔ :wink:
اور جویریہ ۔۔ آپ کو کیا ہوا ۔ ؟ :cry:
 
جیہ

لائبریرین
مجھے اپنی ماں یاد آگئی تھی، اب تو ان کی صورت بھی بھول گئی ہوں۔ ان کی تصویریں بھی نہ ہونے کے برابر ہیں۔
 
ظفری

لائبریرین
سوری ۔۔۔۔ مجھے بھی ا پنے باپ کو کھونے کے بعد اب معلوم ہوا ہے کہ ماں باپ کی ہستیاں کس قدر اہمیت کی حامل ہوتیں ہیں ۔
 
تیلے شاہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔ کہاں ہیں؟

وہ کل تیلے بھیا۔۔ مسینجر پر آئے تھے۔ پتہ نہیں کیا عجیب عجیب باتیں کر رہے ہیں۔ میری سمجھ میں تو کچھ نہ آیا۔ ہاں اتنا ہی سمجھ آیا کہ کہہ رہے تھے کہ “شمشاد بھائی کو کہنا کہ وہ شاید آپ سے ناراض ہیں۔“ اب معلوم نہیں کہ وہ آپ سے ناراض کیوں ہیں۔
اب ان کے بتانے کا میرا خیال ہے یہی مقصد تھا کہ آپ ان کو راضی کریں۔ :p
کوئی عجیب بات نہیں کی میں نے
آپ جناب کا دیھان کسی اور طرف ہوگا
ورنہ ہم تو سادہ سے بندے ہیں سیدھی سیدھی بات کرنے والے
جی ہاں میرے بتانے کا یہ مطلب تھا تاکہ شمشاد بھئی کو پتہ چلے۔
Job WellDone. :)
 
ماوراء

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:

میرا دھیان کہیں اور نہیں تھا۔ آپ ہی ڈانٹ رہے تھے۔ :?
یہ تو آپ نے بالکل لڑکیوں کی طرح کیا۔ کہ کسی اور کے ہاتھ پیغام بھجوایا کہ میں کسی سے ناراض ہوں۔ مطلب کہ مجھے منا لیں۔lol.
 
شمشاد

لائبریرین
تمہارا شکریہ، آج بات بھی ہو گئی ان سے۔

شاہ جی میں نے پھر سے چیک کیا ہے، یقین کریں مجھے آپ کا ذ پ نہیں ملا۔
 
ماوراء

محفلین
میں تو محفل میں الیکشن کو مس کر رہی ہوں۔ میرا خیال ہے محفل میں تیسرا الیکشن کروا ہی لیا جائے۔ آج کل ویسے بھی کوئی ہلا گلا نہیں ہو رہا۔ سارے اس گرمی میں سیاست کی بحث کو گرم کیے ہوئے ہیں۔

شمشاد بھائی آپ کا کیا خیال ہے۔
 
میرا خیال اس کے بالکل برعکس ہے۔ الیکشن کے آخر میں ہر دفعہ بدمزگی ہو جاتی ہے۔

ویسے الیکشن کس سلسلے میں ہونا چاہیے؟
 
ماوراء

محفلین
ہاں بدمزگی تو ہر بار ہی ہوئی۔ لیکن میرا خیال ہے اب ہمیں بڑا ہو جانا چاہیے۔ اور اب لڑائیوں وغیرہ سے دور رہنا چاہیے۔ اور شمشاد بھائی۔۔۔۔اب میں الیکشن پر نہیں کھڑی ہوں گی۔بلکہ اس بار میں الیکشن کمیشنر بننے کا سوچ رہی ہوں۔ :p اس لیے امید ہے کہ کوئی جھگڑا نہیں ہو گا۔

الیکشن محفل کے ممبران کے درمیان ہی ہوں گے۔ جو الیکشن میں کھڑا ہونا چاہے۔ اور محفل کی سالگرہ بھی آ رہی ہے۔ پھر جو جیتا وہ اگلے سال کا رکن کہلائے گا۔ :p

ویسے مزہ آئے گا۔ میں سوچتی ہوں کچھ۔ :lol:
 
میرا خیال ہے کہ اب بڑے ہو جانا چاہیے اور بدمزگی نہیں ہونی چاہیے۔ کیا ہنسی مذاق اور برداشت کا اتنا فقدان ہے ہم میں کہ ہم لڑ پڑیں اور دھاگے کو مقفل کرنا پڑے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اور میرے خیال میں ووٹنگ اراکین کے درمیان نہیں بلکہ کسی موضوع پر ہونی چاہیے۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی۔۔۔ممبرز میں کیوں نہیں؟ ہم سوچ رہے ہیں کہ محفل کی سالگرہ بھی آ رہی ہے۔ تو کیوں نہ الیکشن کروایا جائے۔ اور جو جیتے گا وہ اگلے سال کا ممبر کہلائے گا۔ اگر آپ کہتے ہیں تو آپ کو بھی کھڑا کروا سکتے ہیں ہم۔ کیا خیال ہے؟ :p
 
شمشاد

لائبریرین
جی نہیں مجھے کوئی شوق نہیں ہے الیکشن لڑنے کا۔ مجھے اس سے معاف ہی رکھیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top