تیلے شاہ
محفلین
ہاں ناں اتنے دن ہوگئے کبھی کبھی ایسا بھی کرنا پڑتا ہےماوراء نے کہا:میرا دھیان کہیں اور نہیں تھا۔ آپ ہی ڈانٹ رہے تھے۔تیلے شاہ نے کہا:کوئی عجیب بات نہیں کی میں نےماوراء نے کہا:شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔ کہاں ہیں؟
وہ کل تیلے بھیا۔۔ مسینجر پر آئے تھے۔ پتہ نہیں کیا عجیب عجیب باتیں کر رہے ہیں۔ میری سمجھ میں تو کچھ نہ آیا۔ ہاں اتنا ہی سمجھ آیا کہ کہہ رہے تھے کہ “شمشاد بھائی کو کہنا کہ وہ شاید آپ سے ناراض ہیں۔“ اب معلوم نہیں کہ وہ آپ سے ناراض کیوں ہیں۔
اب ان کے بتانے کا میرا خیال ہے یہی مقصد تھا کہ آپ ان کو راضی کریں۔
آپ جناب کا دیھان کسی اور طرف ہوگا
ورنہ ہم تو سادہ سے بندے ہیں سیدھی سیدھی بات کرنے والے
جی ہاں میرے بتانے کا یہ مطلب تھا تاکہ شمشاد بھئی کو پتہ چلے۔
Job WellDone.
یہ تو آپ نے بالکل لڑکیوں کی طرح کیا۔ کہ کسی اور کے ہاتھ پیغام بھجوایا کہ میں کسی سے ناراض ہوں۔ مطلب کہ مجھے منا
لیں۔lol.
وہ اصل میں میں کسی سے زیادہ دن ناراض نہیں رہ سکتا ناں اس لیے ایسا کیا۔