میں بھی آج کل کسی کو مس نہیں کررہا ۔میں کسی کو مس نہیں کر رہا
سب گھر والے، دوست، اسلام آباد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غرض سارے پاکستان کو ہی مِس کر رہا ہوں
رقم کتنی رکھو گی؟
شمشاد، گھر تو علی گڑھ ہی ہے نا۔ والدہ اور بہن بھائ وہاں ہی ہیں، عید کے علاوہ اس بار جانا اس لئے بھی ضروری ہے کہ سترہ دسمبر کو والدہ کا موتیا بند کا آپریشن ہے۔ دعا کریں کہ کامیاب رہے۔ اس عمر میں۔ وہ تراسی سال کی ہونے والی ہیں حضرت عیسیٰ اور جناح صاحب کے ساتھ!!خیریت سے جائیں اعجاز بھائی اور خیریت سے آئیں۔
ویسے یہ دورہ کس سلسلے میں ہے؟