خرم شہزاد خرم
لائبریرین
ہاہاہا
یہ تو پوری دنیا میں نہیں ہے کیا یا کہ کہیں اور کلو گرام میں بھی موجود ہیں
آپ کا وزن کتنا ہےجناب کیوں کہ میں نے بھی لینے ہیں
ہاہاہا
یہ تو پوری دنیا میں نہیں ہے کیا یا کہ کہیں اور کلو گرام میں بھی موجود ہیں
یہ انڈوں کا شمار پھلوں میں کب سے ہونے لگا؟+سوچ+
یہاں بڑی بڑی مارکیٹیں کبھی کبھی وزن کی بجائے
کیوی ایک ریال کا ایک
مکئی کا بھٹہ ڈیڑھ ریال کا ایک
ناریل ڈھائی ریال کا ایک
کے حساب سے بھی بیچتے ہیں۔
پھل ۔ ۔ ۔ انڈے ۔ ۔ ۔
یعنی کہ انڈے ۔ ۔ ۔
یعنی کہ پھل ۔ ۔ ۔
اچھا اچھا پھل ۔ ۔ ۔ یعنی کہ انڈے ۔ ۔ ۔
میں تربوز کی بات کر رہا ہوں بھائی ۔۔۔۔۔ ۔۔۔
سائنس کی ترقی سے کچھ بعید نہیں، ہو سکتا ھے کہ کچھ عرصہ تک انڈوں والے درخت بھی ایجاد کر لیئے جایئں۔
ویسے ہمارے یہاں کیلے وزن کے حساب سے یعنی تول کر ملتے ہیں جبکہ کینو، مالٹا، مسمی وغیرہ درجن کے حساب سے۔
عورتوں کے علاوہ دنیا کے سارے مرد بےوقوف ہوتے ہیں۔ اب کلو یا درجن کا حساب خود لگا لیں۔
ماورا کےبیان کی وضاحت کرتے چلیں ان کا کہنا ہے کہ عورتوں کے 'علاوہ' یعنی عورتیں تو ہیں ہی ہیں مرد بھی بے وقوف ہوتے ہیں۔
فوٹو ٹیک آپ خود آ گئے ہیں باقی گیارہ تلاش کر لیجیے ناں!
ظفری بھائی ایسا ایسا الو ہم نے بیسویں گریڈ بلکہ بائیسویں میں بھی دیکھا ہے کہ درجنوں کا حساب تھوڑا پڑ گیا ہے۔
انڈے یہ کون سے پودے میں لگتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟
جہاں مرغیاں بوتے ہیں +ہا ہائے+
مجھ سے کسی نے سوال کیا ہے
ایک تو کیلا درجن کے حساب سے ملتا ہے
دوسرا مالٹا درجن کے حساب سے ملتا ہے
تیسرا کون سا پھل ہے جو درجن کے حساب سے ملتا ہے
جواب جلد چاہے شکریہ
بھائی خرم میرے خیال سے تو امب درجن کے حساب سے ملتے ہیں
امب ظاہر ہے آم کو ہی کہا ہے انہوں نے۔ وہاں گرمیوں میں ملتے ہیں لیکن یہاں سارا سال ہی ملتے ہیں۔
سارا سال انڈیا پاکستان کے آم نہیں ملتے، وہ تو گرمیوں میں ہی ملتےہیں۔ سال کے باقی حصے میں کبھی افریقہ اور کبھی آسٹریلیا کے ملتے ہیں۔ آسٹریلیا کا ایک ایک آم دو کلو تک کا ہوتا ہے۔
جو ذائقہ اپنے ہاں کے آموں کا ہے وہ دنیا میں کہیں نہیں ملتا۔
بھائی خرم میرے خیال سے تو امب درجن کے حساب سے ملتے ہیں